Tag Archives: hospital

ایک اور بلے باز باؤنسر کا شکار

ویلنگٹن: بنگلا دیش کے کپتان مشفیق الرحیم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں گیند سر پر لگنے سے زخمی ہو گئے جنہیں گراؤنڈ میں ایمبولنس بلوا کر علاج کے لئے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ نیوزی لینڈ کے بیسن ریزرو ویلنگٹن میں جاری ٹیسٹ کے آخری روز بنگلا …

مزید پڑھیں

سینیٹر پرویز رشید کے سینے میں تکلیف، اسپتال میں طبی معائنہ

اسلام آباد: سابق وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید کو سینے میں تکلیف کے باعث راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (آر آئی سی) میں لایا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔   سابق وزیراطلاعات اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کے سینے میں تکلیف کے باعث انہیں راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف …

مزید پڑھیں

گورنر سندھ انتقال کرگئے

گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی انتقال کرگئے۔ ساؤتھ سٹی اسپتال نے گورنر کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ان کی عمر 78برس تھی۔ انھیں سینے میں تکلیف کے باعث ساؤتھ سٹی اسپتال میں داخل کیا گیاتھا۔ جہاں وہ انتقال کرگئے۔ گورنر سندھ نے گذشتہ سال 11نومبر کو اپنے منصب …

مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت اچانک خراب، اسپتال منتقل

لاہور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو اچانک طبیعت خراب ہونے پر اسپتال داخل کیا گیا ہے۔  جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو پتے میں تکلیف اور شوگر کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جے یو آئی (ف) کے رہنما اکرم درانی نے مولانا …

مزید پڑھیں

عمران خان نے کراچی میں کینسر کے سب سے بڑے اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا

  کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے شوکت خانم اسپتال کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے کہا کہ دسمبر 2019 تک پاکستان کا سب سے بڑا کینسر اسپتال فعال ہو جائے گا۔ کراچی میں شوکت خانم کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان …

مزید پڑھیں

یونیورسٹی بس حادثہ، 1 شخص جاں بحق، 19طالبات سمیت20 زخمی

ملک کے دارالخلافہ اسلام آباد میں ڈھوک کشمیریاں جی الیون سگنل میں دل دہلا دینے والا منظر جب تیز رفتار بس بے قابو ہوکر فٹ پاتھ پھلانگتے ہوئے کھمبوں سے ٹکرا گئی۔ ہولناک حادثہ سیف سٹی کیمروں کی نظر میں آتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں حرکت میں آئیں اور …

مزید پڑھیں

سری نگر :حریت رہنما یاسین ملک کی ہسپتال میں حالت انتہائی تشویشناک

سری نگر : حریت رہنما یاسین ملک کو سری نگر میں میڈیکل چیک اپ کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ پارٹی ترجمان کا کہنا ہے کہ یاسین ملک کی رپورٹس اطمینان بخش نہیں ۔ بھارت مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی کمزور کرنے کے لیے حریت رہنماؤں کو جیل …

مزید پڑھیں

بھارت میں پھوپھی نے 17 دن کے بھتیجے کو اسپتال کی چھت سے پھینک دیا

اترپردیش: بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں پھوپھی نے اپنے 17 دن کے بھتیجے کو اسپتال کی چھت سے نیچے پھینک دیا تاہم بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانپور میں پھوپھی نے اپنے 17 دن کے بھتیجے کو اسپتال کی چھت سے نیچے پھینک دیا …

مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت حسین کی اچانک طبیعت خراب، معدے میں تکلیف کے باعث ہسپتال داخل

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی۔ معدے میں تکلیف کے باعث ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی اچانک رات کو طبیعت خراب ہو گئی، انہیں اسلام …

مزید پڑھیں

دلیپ کمارکی طبیعت ایک بارپھربگڑگئی،

ممبئی: برصغیرکے ممتاز اداکاراورکروڑوں دلوں پر کئی دہائیوں تک راج کرنے والے معروف اداکار دلیپ کمار کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دلیپ کمار کی طبیعت رات گئے ایک بار پھر خراب ہوگئی، جس پر انہیں  ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ 94 سالہ …

مزید پڑھیں