Tag Archives: Governor Sindh SaeeduzZaman Siddiqui

گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کی نماز جنازہ کا مقام تبدیل

کراچی: گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ جسٹس سعید الزماں صدیقی کی نمازِ جنازہ کل ڈیڑھ بجے گورنر ہاؤس میں ادا کی جائے گی۔ گورنر ہاؤس کراچی کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ جسٹس سعید الزمان صدیقی کی نمازِ جنازہ جمعےکو باغ جناح میں ادا کی …

مزید پڑھیں

صدر، وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کا گورنر سندھ کے انتقال پر اظہار افسوس

 اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم نوازشریف سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعیدالزماں صدیقی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم نوازشریف نے گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ صدر …

مزید پڑھیں

گورنر سندھ انتقال کرگئے

گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی انتقال کرگئے۔ ساؤتھ سٹی اسپتال نے گورنر کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ان کی عمر 78برس تھی۔ انھیں سینے میں تکلیف کے باعث ساؤتھ سٹی اسپتال میں داخل کیا گیاتھا۔ جہاں وہ انتقال کرگئے۔ گورنر سندھ نے گذشتہ سال 11نومبر کو اپنے منصب …

مزید پڑھیں