Tag Archives: General Bajwa

ہماری زندگی اور خون پاکستان کے لیے ہے، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہماری زندگی اور خون پاکستان کے لیے ہے کیونکہ مادر وطن کے تحفظ میں جان قربان کرنا سب سے زیادہ مقدس ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ روز دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ …

مزید پڑھیں

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات؛ ملکی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال

 اسلام آباد: وزیر اعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی جس میں ملکی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔  وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں قومی اموراورملکی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں خطے اورسرحدی سیکیورٹی …

مزید پڑھیں

پاک فوج سعودی عرب کے دفاع کو اپنا دفاع سمجھتی ہے، آرمی چیف

راول پنڈی : آرمی چیف کا سعودی سفیر سے ملاقات میں کہنا تھا کہ سعودی عرب کا دفاع اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے …

مزید پڑھیں

آرمی چیف کی یو اے ای کے سفیر سے ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کے سفیر عیسیٰ عبداللہ سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کے سفیر سے ملاقات میں قبائلی علاقوں میں ترقیاتی کاموں میں تعاون پر یو اے ای …

مزید پڑھیں

آرمی چیف سے امریکی سینٹ کے سربراہ کی ملاقات

اسلام آباد : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ  کے کمانڈر نے ملاقات کی، جس میں افغانستان کی سیکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر …

مزید پڑھیں

فوجی افسران کا آرمی چیف سے ڈان لیکس پر سوالات، رانا ثنااللہ کے بیان پر شکوہ

راولپنڈی:  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینٹرل کمانڈ ہیڈ کوارٹرز کھاریاں اور جہلم میں پارہ رینجرز کا دورہ کیا جب کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دوران فوجی افسران نے آرمی چیف سے ڈان لیکس اورراناثنااللہ کے فوجی عدالتوں سے متعلق بیان پر سوالات بھی کئے۔ پاک فوج …

مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عالمی باکسنگ چیمپئین محمد وسیم کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سلور فلائی ویٹ چیمپئن باکسر محمد وسیم اور برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہوئی کمشنر …

مزید پڑھیں

ہماری دشمنی پاکستان کے دشمنوں سے ہے ، آرمی چیف

کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہماری دشمنی پاکستان کے دشمنوں سے ہے اور ناسمجھی میں دشمن کے بہکاوے میں آنے والے بھائیوں کے لیے ہمارے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں ۔ کوئٹہ میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پاک فوج جنرل …

مزید پڑھیں

دہشت گردوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، سربراہ پاک فوج

کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کوکسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا جب کہ قیام امن کے لیے صوبائی حکومت سے ہرممکن تعاون کیا جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ …

مزید پڑھیں

بھارتی فورسزکی خلاف ورزی پربھرپورجواب دیا جائے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے پاک فوج کے جوانوں کوہدایت کی ہے کہ لائن آف کنٹرول پربھارتی فورسز کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا بھرپورجواب دیا جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے پاک …

مزید پڑھیں