Tag Archives: First

پہلا سیمی فائنل: بھارتی ٹیم کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا سیمی فائنل مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان راؤنڈ میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا اور دونوں کو ایک دوسرے کی کمزوریاں یا خوبیاں جاننے کا موقع نہیں ملا تھا۔ بھارت نے اب تک ایونٹ میں سب …

مزید پڑھیں