Tag Archives: fawad khan

سونم کپورابھی تک فواد خان کے سحر سے باہر نہیں نکل سکی

میں اور فواد ایک ساتھ اسکرین پر بے حد اچھے لگتے تھے

ممبئی: میری اور فواد خان کی جوڑی بہت اچھی لگتی تھی،ہم ایک ساتھ اسکرین پر بے حد اچھے لگتے تھے دوران شوجب کرن جوہر نے سونم سے سوال کیا کہ آپ کی آن اسکرین جوڑی کس کے ساتھ سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے تو سونم نے کہا میری اور فواد …

مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ایوان میں اپنے الفاظ پر معافی مانگ لی

وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ایوان میں اپنے الفاظ پر معافی مانگ لی جس کے بعد اپوزیشن واک آوٹ ختم کرکے ایوان میں واپس آگئی۔ ایوان میں اپنے الفاظ پر معافی مانگتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا تھا کہ میرے الفاظ سے اپوزیشن کو تکلیف ہوئی،معذرت کرتاہوں، اپوزیشن …

مزید پڑھیں

پاکستانی فنکاروں کو لات مارکر بھارت سے نکال دینا چاہیے، ابھیجیت کا ہندو باہر آگیا

ممبئی: اڑی حملے کے بعد جہاں مودی سرکار اور بھارتی میڈیا پاکستان کے خلاف زہر اگلتے تھکتا نظر نہیں آتا وہیں بالی ووڈ کے فن کار بھی پاکستان سے نفرت کے اظہار میں کسی سے پیچھے نہیں۔ بالی ووڈ گلوکار ابھیجیت بھٹیہ چاریہ جو سوشل میڈیا پر اپنے  بیانات کے حوالے سے متعدد بار …

مزید پڑھیں

ہندو انتہا پسندوں کی پاکستانی فنکاروں کو48 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کی دھمکی

ممبئی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کے خلاف پاکستان نے آوازکیا بلند کی توجہاں مودی سرکار آپے سے باہر ہوگئی تو وہیں دوسری جانب انتہا پسند ہندوؤں نے پاکستانی فنکاروں کو  48 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کی دھمکی دے دی ہے۔ اڑی واقعے کے بعد جہاں ایک طرف بھارت ہاتھ دھوکر  پاکستان کے پیچھے …

مزید پڑھیں

منفرد کردارادا کرنا زیادہ اہم ہے اچھی شکل و صورت میری اضافی خصوصیت ہے، فواد خان

ممبئی: اپنی اداکاری سے بالی ووڈ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھنے والے پاکستانی اداکار فواد خان کہتے ہیں کہ ان کے لئے اپنی اچھی شکل و صورت اورجاذب نظر ہونے سے زیادہ اہم منفرد کرداروں کی ادائیگی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ نگری میں کم وقت میں اپنا …

مزید پڑھیں

فواد خان اب سلو میاں کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائیں گے

ممبئی: پاکستانی اداکار فواد خان اب بالی ووڈ میں ایک قدم اور آگے بڑھنے جارہے ہیں جہاں وہ اداکاری کے میدان میں دبنگ سلمان خان کے ساتھ نظرآئیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی اداکارفواد خان جواپنی شانداراداکاری کے باعث بالی ووڈ انڈسٹری میں تیزی سے ترقی کی سیڑھیاں چڑھ …

مزید پڑھیں

فواد خان اورانوشکا فلم "اے دل ہے مشکل” میں پاکستانی بنیں گے

ممبئی: بالی ووڈ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اداکار فواد خان اور اداکارہ انوشکا شرما نامور فلمساز کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں کراچی کے رہائشی رومانوی جوڑے کا کردار نبھائیں گے۔ پاکستانی اداکار فواد خان اپنی جاندار اداکاری کے باعث بھارتی فلم نگری میں قدم …

مزید پڑھیں