Tag Archives: Entertainment

عالیہ بھٹ فلم ’برہما سترا‘ کی شوٹنگ کے دوران رسی سے گر کر زخمی ہوگئیں

عالیہ بھٹ فلم ’برہما سترا‘ کی شوٹنگ کے دوران رسی سے گر کر زخمی ہوگئیں

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کو ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم ’برہما سترا‘ کی عکس بندی کے دوران ایک اسٹنٹ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ فلم کی شوٹنگ ممبئی میں جاری ہے اس دوران اداکارہ ایک ایکشن منظر کی عکس بندی کرتے ہوئے زخمی ہوگئیں۔ عالیہ بھٹ رسی پر …

مزید پڑھیں

قبول ہے! ایمن اور منیب نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

قبول ہے! ایمن اور منیب نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

کراچی: خوبرو ٹیلی ویژن اداکارہ ایمن خان اور اداکار منیب بٹ گذشتہ روز نکاح کے بندھن میں بن گئے۔ ایمن خان اور منیب بٹ کی جوڑی اس وقت مداحوں کی پسندیدہ جوڑیوں میں سے ایک ہے۔ دونوں کی منگنی گزشتہ برس ہوئی تھی، جس کے بعد پرستاروں کو دونوں کی …

مزید پڑھیں

عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر امیتابھ بچن کی مبارک باد

عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر امیتابھ بچن کی مبارک باد

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے ولادتِ النبی ﷺ کے موقع پر مسلمانوں کو عید میلاد النبی ﷺ کی مبارک باد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور دیگر ایشیائی ممالک میں 12 ربیع الاول کا آغاز ہوگیا، دنیا بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کی …

مزید پڑھیں

اداکارہ میرا سیٹھی نے اپنے قریبی دوست سے منگنی کرلی

اداکارہ میرا سیٹھی نے اپنے قریبی دوست سے منگنی کرلی

پاکستانی ٹی وی اداکارہ اور فلم ’سات دن محبت ان‘ میں معاون کردار ادا کرنے والی میرا سیٹھی نے منگنی کرلی۔ میرا سیٹھی نے انسٹاگرام پر اپنے منگیتر بلال کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے تمام مداحوں کو منگنی کی خوشخبری سنائی۔ تصویر پوسٹ کرتے ہوئے جہاں اداکارہ نے خوشی …

مزید پڑھیں

امیتابھ بچن نے 1400 کسانوں کا قرض چُکا دیا

امیتابھ بچن نے 1400 کسانوں کا قرض چُکا دیا

بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن نے تقریباً 1400 سے زائد کسانوں کا قرض چکا دیا۔ بھارت میں زمین کا سینا چیرنے والے کسانوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، یہی وجہ ہے کہ بھارت میں کسان قرضے کے بوجھ تلے دب کر خودکشی کرنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

پاکستانی پرچم لہرانے پرانتہا پسندوں نے سلمان خان کیلئے مشکلات کھڑی کردیں

پاکستانی پرچم لہرانے پرانتہا پسندوں نے سلمان خان کیلئے مشکلات کھڑی کردیں

بالی وڈ اداکار سلمان خان کو فلم ’بھارت‘ کی شوٹنگ کے دوران پاکستانی پرچم لہرانا مہنگا پڑ گیا۔ سلمان خان ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم ’بھارت‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں ان کے مدمقابل کترینہ کیف جلوہ گر ہوں گی۔ دبنگ خان کی فلم ’بھارت‘ کی …

مزید پڑھیں

نیہا دھوپیا کے گھر ننھے مہمان کی آمد

نیہا دھوپیا کے گھر ننھے مہمان کی آمد

ممبئی:  نامور بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کے گھر شادی کے 6 ماہ بعد ننھے مہمان آمد ہوئی ہے انہوں نے ایک خوبصورت سی بیٹی کو جنم دیاہے۔ اداکارہ و میزبان نیہا دھوپیا نے شادی کے 6 ماہ بعد بیٹی کوجنم دیاہے، میڈیارپورٹس کے مطابق ماں اوربیٹی دونوں ٹھیک اور …

مزید پڑھیں

دپیکا پڈوکون کے شادی کے دوپٹے پرلکھا گیا پیغام سوشل میڈیا پروائرل

دپیکا پڈوکون کے شادی کے دوپٹے پرلکھا گیا پیغام سوشل میڈیا پروائرل

ممبئی:  حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی دپیکا پڈوکون کے شادی کے دوپٹے پر لکھی عبارت سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بالی ووڈ کی نئی نویلی دلہن دپیکا پڈوکون نے دلہن کے روپ میں سوشل میڈیا پردھوم مچادی ہے، میڈیا پر دپیکا کے خوبصورت سرخ لہنگے، قیمتی …

مزید پڑھیں

سارہ علی خان اپنی سوتیلی ماں کے نقش قدم پر چلنے کی خواہشمند

سارہ علی خان اپنی سوتیلی ماں کے نقش قدم پر چلنے کی خواہشمند

ممبئی ووڈ میں نئی نئی انٹری دینے والی اداکارہ سارہ علی خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی سوتیلی ماں کرینہ کپور خان کے کام کرنے کے انداز سے بے حد متاثر ہیں اور ان کے نقش قدم پر چلنا چاہتی ہیں۔ بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان اور …

مزید پڑھیں

راکھی ساونت کو خاتون ریسلر نے اٹھا کر پٹخ دیا، اداکارہ اسپتال پہنچ گئیں

ہریانہ: بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کی جانب سے خاتون ریسلر کو ڈانس کا چیلنج کرنا مہنگا پڑگیا، خاتون ریسلر نے مشتعل ہوکر اداکارہ کو اٹھا کر پٹخ دیا جس پر انہیں اسپتال جانا پڑگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی اداکارہ راکھی ساونت کو خاتون ریسلر نے زخمی کرکے اسپتال پہنچا دیا۔ اداکارہ کے ساتھ یہ حادثہ صوبے ہریانہ کے شہر پنچکولا میں ہونے والے ریسلنگ مقابلے میں پیش آیا جہاں ایونٹ کی پبلسٹی کے لیے انہیں بھی مدعو کیا گیا تھا۔ ایونٹ کے دوران ایک غیرملکی خاتون ریسلر نے سب کو لڑنے کا چیلنج دیا جسے قبول کرتے ہوئے راکھی رنگ میں پہنچ گئیں۔ ریسلر خاتون نے ان سے لڑنے کا کہا لیکن راکھی نے یہ کہہ کر انکار کردیا کہ وہ ڈانسر ہیں ریسلر نہیں اور ڈانس میں مقابلہ کرنا چاہتی ہیں اور اس طرح راکھی نے الٹا خاتون ریسلر کو رقص کا چیلنج کردیا۔ دونوں خواتین کی جانب سے رقص کا مقابلہ شروع ہوا ہی تھا کہ اُس دوران دونوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا اور پھر خاتون ریسلر نے اچانک ہی راکھی کو اُٹھا کر پٹخ دیا جس کی تاب نہ لاتے ہوئے اداکارہ ڈھیر ہوگئیں اور ان سے اٹھا بھی نہیں گیا۔ دو خواتین انہیں اٹھا کر لے گئیں اور انتظامیہ نے اداکارہ کو فوری اسپتال پہنچایا۔ واقعے کے نتیجے میں راکھی ساونت کو کمر میں چوٹ آئی۔

ہریانہ:  بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کی جانب سے خاتون ریسلر کو ڈانس کا چیلنج کرنا مہنگا پڑگیا، خاتون ریسلر نے مشتعل ہوکر اداکارہ کو اٹھا کر پٹخ دیا جس پر انہیں اسپتال جانا پڑگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی اداکارہ …

مزید پڑھیں