Tag Archives: cricket

یوراج سنگھ ورلڈ کپ میں‌ سلیکٹ نہ ہونے پر نالاں

دہلی: معروف انڈین بلے باز یوراج سنگھ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمینٹ کا اعلان کر دیا انڈیا کے لیے کھیلنے والے یوراج سنگھ ورلڈ کپ میں‌ اپنی سلیکشن نہ ہونے پر نالاں تھے ریٹائرمینٹ کے اعلان پر انھوں نے کہا کہ 17 سال تک انٹرنیشنل کرکٹ میں رہنے کے …

مزید پڑھیں

پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہورہی ہے، ترجمان آسٹریلیا

پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہورہی ہے، ترجمان آسٹریلیا

لاہور: آسٹریلیا نے دورہ پاکستان پرغور شروع کردیا،پاکستانی کرکٹ مداحوں‌ میں خوشی کی لہر پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہورہی ہے، کھلاڑیوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے پی سی بی سے رابطے میں ہیں.ترجمان آسٹریلیا آسٹریلیا نے سیکیورٹی آفیسر پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، جو پی ایس ایل …

مزید پڑھیں

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو بھی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کردیا

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو بھی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کردیا

دبئی:  تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 47 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔ قومی ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی میں فتوحات کا سلسلہ برقرار ہے، آسٹریلیا کو0-3 سے زیر کرنے کے بعد قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو بھی وائٹ واش کردیا۔ دبئی میں کھیلے …

مزید پڑھیں

اظہرمحمود پاکستانی ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

اظہرمحمود نے شارجہ پہنچ کر ٹیم میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ ان کی پہلی .مہ داری نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کا دورہ ہوگی۔ اظہرمحمود پہلی بار ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی ٹیم کے بولنگ کوچ بنائے گئے تھے جس کے بعد انھوں نے انگلینڈ کے دورے میں …

مزید پڑھیں

قومی ویمن کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کے لیے روانہ

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ثنامیر کی قیادت میں دورہ نیوزی لینڈ کےلیے روانہ ہوگئی جہاں ٹیم 5ون ڈے اور ایک ٹی 20میچ کھیلے گی۔ قومی ویمن کرکٹ ٹیم 19 سال بعد دورہ نیوزی لینڈ کے لیے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پرواز ای کے 623 کے ذریعے دبئی …

مزید پڑھیں

آفریدی زیادہ آمدنی کے معاملے میں دنیا کے ٹاپ کرکٹرز

انھوں نے رواں برس 6.4 ملین ڈالر کمائے، جس میں سے 4 ملین ڈالرمختلف اشتہاری معاہدوں سے حاصل ہوئے، سب سے زیادہ کمائی کے معاملے میں بھارت کے مہندرا سنگھ دھونی ٹاپ پر ہیں، ان کی صرف سیلری 5.7 ملین ڈالر ہے جبکہ اشتہارات سے انھوں نے 23 ملین ڈالر …

مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے کرکٹ کھلاڑیوں کے پش اپس پرپابندی لگادی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلا س میں کھلاڑیوں کے میدان میں پش اپس لگانے کو تنقید کا نشانہ بنا گیا اور اس پر پابندی عائد کردی گئی۔ اجلاس میں حکومتی رکن رانا محمد افضل خان نےپش اپس لگانے پر اعتراض کیا کہ کھلاڑی جیت …

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش لیگ، 14 پاکستانی منتخب، مصباح، حفیظ، احمد شہزاد کو خریدار نہ ملا

ڈھاکا: بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلیے 14 پاکستانیوں سمیت 23 غیرملکی کرکٹرز منتخب کرلیے گئے، مصباح الحق، ٹیسٹ اوپنر محمد حفیظ ، عماد وسیم اور احمد شہزاد کو کوئی خریدار نہ مل سکا۔ ایونٹ کی شروعات 4 نومبر سے ہوگی، رنگپور رائیڈرز نے چار پاکستانی کرکٹرز شاہد آفریدی، شرجیل خان، ناصرجمشید …

مزید پڑھیں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آج مدمقابل ہوں گے

دبئی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کل پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے سیریز کا آغاز ہوگا۔ دورہ انگلینڈ مکمل کرنے کے بعد قومی ٹیم کا اگلا ٹاکرا ویسٹ انڈیز سے متحدہ عرب امارات کی سرزمین پر ہوم سیریز کی صورت میں ہوگا۔ 3 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 3 ٹی …

مزید پڑھیں

انگلش ٹیم میں پاکستانی نژاد پلیئرز کی تعداد بڑھنے لگی

ناٹنگھم:  انگلش کرکٹ ٹیم میں پاکستانی نژاد پلیئرزکی تعداد بڑھنے لگی، ایون مورگن اور الیکس ہیلز کے انکار پر حسیب حمید اور ظفرانصاری کی قسمت چمک اٹھی، انھیں دورہ بنگلہ دیش کیلیے اسکواڈ کا حصہ بنا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے دورئہ بنگلہ دیش کیلیے ٹیسٹ اور ون ڈے …

مزید پڑھیں