Tag Archives: CPEC

پاکستان کے معاشی بحران کی وجہ سی پیک قرضے نہیں، چین

پاکستان کے معاشی بحران کی وجہ سی پیک قرضے نہیں، چین

بیجنگ:  چین نے پاکستان کے معاشی بحران کی وجہ سی پیک قرضوں کو قرار دینے کے امریکی موقف کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی قرضے اتنے زیادہ نہیں کہ معاشی بحران پیدا ہوجائے۔ بیجنگ میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے چینی دفتر خارجہ کے ترجمان لو کانگ نے …

مزید پڑھیں

سی پیک بلوچستان سمیت پاکستان کی خوشحالی کا نادر منصوبہ ہے، مریم اورنگزیب

وئٹہ: وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف بلوچستان کی ترقی کو پاکستان کی ترقی کے لئے لازمی سمجھتے ہیں۔ بلوچستان کے عوام کی ترقی اور خوشحالی جمہوری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ سی پیک علاقائی ترقی کا میگا منصوبہ ہے، سی پیک کا …

مزید پڑھیں

سی پیک اور اس سے وابستہ افراد کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ سی پیک خطے کی خوشحالی و ترقی کےلئے نئے باب رقم کرے گا  اس منصوبے اور اس سے وابستہ افراد کی سیکیورٹی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار سے سی پیک کے اسپیشل سیکیورٹی ڈویژن کے …

مزید پڑھیں

سی پیک پرآصف زرداری کی خدمات کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، مولا بخش چانڈیو

کراچی: مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ سی پیک کی بات کرتے ہیں تو حکمرانوں کو آصف زرداری کیوں یاد نہیں آئے کیونکہ سی پیک پر ان کی خدمات کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ سی …

مزید پڑھیں

چین نے سی پیک میں بلوچستان اورخیبرپختونخوا کو کم حصہ ملنے کا تاثرمسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستان میں چین کے سفارت خانے نے عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے سی پیک کے مغربی روٹ کے حوالے سے تنقید پربلوچستان اورخیبرپختونخوا کو کم حصہ ملنے کا تاثر مسترد کردیا ہے۔ پاکستان میں چین کے سفارت خانے کے ڈپٹی چیف آف مشن ژاؤلی جیان نے مغربی روٹ …

مزید پڑھیں

پاکستان چین اقتصادی راہداری ملک کے لیے گیم چینجر ثابت ہو گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان چین اقتصادی راہداری ملک کے لیے گیم چینجر ثابت ہو گی اوراقتصادی راہداری منصوبے سے خطے کی تقدیر بدل جائے گی۔ سینیٹ میں قائد ایوان راجہ ظفرالحق سے ملاقات میں وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ ملک سے بجلی اورگیس کی قلت …

مزید پڑھیں

چین دنیا بھر میں پاکستان کی عزت کا محافظ ہے، وزیراعظم نوازشریف

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ چین دنیا بھر میں پاکستان کی عزت کا محافظ ہے اور اس نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی ہے۔ اسلام آباد میں پاک چین اقتصادی راہداری کانفرنس سےخطاب کے دوران وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ پاک …

مزید پڑھیں

سی پیک کیلئے سندھ میں انڈسٹریل زونز کا جال بچھایا جا رہا ہے : وزیر صنعت و تجارت

کراچی : وزیر صنعت و تجارت سندھ منظور وسان نے دو ہزار سترہ اٹھارہ میں بڑی تبدیلیوں کی پیشگوئی کر دی۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ایسے اقدامات کر رہے ہیں جس سے اقتصادی ترقی میں اضافہ ہو۔ سی …

مزید پڑھیں