Tag Archives: cm sindh

سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں 15 سال کی رعایت

حکومت سندھ نے سرکاری ملازمت کے امیدواروں کے لئے عمر کی حد میں 15 سال کی رعایت دے دی ۔ وزیراعلیٰ سندھ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے،40سال سے زائد بھی عمر کے امیدوار بھی نوکری کے لئے اہل ہوں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے سرکاری ملازمت میں عمر کی …

مزید پڑھیں

سندھ میں کچھ خاص مدارس ہمارے بچوں کو بھٹکا رہے ہیں، آصف زرداری

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ میں کچھ خاص مدارس ہمارے بچوں کو بھٹکا رہے ہیں اور ان مدارس کے خلاف کارروائی کر کے اپنے بچوں کو غلط راہ پر چلنے سے بچانا ہو گا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری کی زیر صدارت …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کے معاملات میں مداخلت برداشت نہیں کریں گے، مراد علی شاہ

سکھر: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم اپنی حکومتی پالیسی کے تحت آئی جی تعینات کریں گے اورسندھ حکومت کے معاملات میں مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے …

مزید پڑھیں

سندھ میں چوہدری نثار کی مرضی کا آئی جی نہیں لگے گا، مراد علی شاہ

ٹنڈو آدم: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ سندھ میں چوہدری نثار کی مرضی کا آئی جی نہیں لگے گا اگر ایسا ہوا تو اس پر اعتراض ہوگا۔ ٹنڈو آدم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ کا نیا آئی جی …

مزید پڑھیں

کراچی: مقتول ڈی ایس پی فیض شگری کی نماز جنازہ ادا، مقدمہ درج

کراچی : کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں گزشتہ روز فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے ڈی ایس پی فیض علی شگری کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقتول کی نمازجنازہ وزیراعلی سندھ، ڈی جی رینجرز اور آئی جی سمیت اعلٰی پولیس افسران نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا ہندو کمیونٹی کے لئے پیر کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے دیوالی کے موقع پر ہندو کمیونٹی کے لئے پیر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے ہندو کمیونٹی کو دیوالی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آپ دیوالی منائیں حکومت آپ کی خوشیوں میں شریک ہیں، …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے ملازمتوں سے پابندی اٹھالی

کراچی: سندھ کابینہ نے صوبے کے ماتحت اداروں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ہٹادی ہے۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیرصدارت سندھ کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں صوبائی وزرا، مشیراورمعاونین خصوصی نے شرکت کی۔ اجلاس میں سرکاری ملازمتوں سے پابندی ختم کرنے، دینی مدارس ترمیمی بل، اسپیشل سیکیورٹی ڈویژن …

مزید پڑھیں

وفاق ٹیرف کا معاملہ حل کردے تو 2018 تک 800 میگاواٹ بجلی پیدا کریں گے، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاق اگرالتوا میں پڑے ٹیرف کا معاملہ حل کردے تو 2018 تک 800 میگاواٹ بجلی پیدا کریں گے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے توانائی کے بحران سے متعلق سوالات کا جواب دیتے ہوئے …

مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ کے احکامات نظر انداز، ڈی آئی جی ایسٹ ڈاکٹر کامران عہدے پر بدستور قائم

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے احکامات کو سندھ حکومت نے نظر انداز کر دیا ، ڈی آئی جی ایسٹ ڈاکٹر کامران فضل تاحال اپنے عہدے پر کام کر رہے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار کی گرفتاری …

مزید پڑھیں

وفاق نے خواجہ اظہار کی رہائی کیلیے وزیراعلیٰ کو مجبور کیا، عمران خان

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے خواجہ اظہار کی گرفتاری کے بعد لیے گئے وزیراعظم کے نوٹس پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ پولیس کے معاملات میں وزیراعظم کی مداخلت قابل تشویش ہے۔  عمران خان نے کہا کہ سندھ پولیس کے معاملات میں نواز شریف کی …

مزید پڑھیں