Tag Archives: Chief Minister

شکار پور میں 6 ماہ کی بچی کی 2 سالہ بچے سے شادی کی کوشش ناکام

 شکارپور: دور جدید  میں بھی وطن عزیز ایسے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں جو زمانہ جہالت کی یاد تازہ کردیتے ہیں اور ایسا ہی ایک واقعہ رونما ہوا شکار پور میں جہاں شیر خوار بچی کی  کمسن بچے سے شادی کی کوشش کی گئی۔  پولیس نے شکارپور کے علاقے خانپور کے گاؤں قمر دین …

مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہے، شہبازشریف

لاہور: وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ سیاسی وعسکری قیادت کے متفقہ فیصلوں کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہے۔  وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ڈی جی رینجرزمیجر جنرل عمرفاروق برکی ، …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے گرمیوں میں لوڈشیڈنگ میں کمی کی نوید سنادی

بلوکی: وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا تھا کہ بجلی کی پیداوار کے متعدد منصوبے تکمیل کے مراحل میں ہیں جب کہ گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ کم ہوگی۔ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے ہیڈ بلوکی میں گیس سے 1200 میگاواٹ بجلی کے پیداواری یونٹ کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے کہا کہ دھرنوں اور …

مزید پڑھیں

سندھ میں چوہدری نثار کی مرضی کا آئی جی نہیں لگے گا، مراد علی شاہ

ٹنڈو آدم: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ سندھ میں چوہدری نثار کی مرضی کا آئی جی نہیں لگے گا اگر ایسا ہوا تو اس پر اعتراض ہوگا۔ ٹنڈو آدم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ کا نیا آئی جی …

مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا محورعوام کی خدمت ہے، شہباز شریف

لاہور: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا محورعوام کی خدمت ہے اور ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کے وسائل بچا کر شاندارمثال قائم کی گئی ہے۔  لاہورمیں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اورگورنرپنجاب رفیق رجوانہ کے درمیان ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران صوبے میں …

مزید پڑھیں

بھارتی وزیرجنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

دہلی : بھارتی دارالحکومت دہلی میں پولیس نےعام آدمی پارٹی کے سابق وزیر برائے خواتین اور بچوں کی بہبود سندیپ کمار کو جنسی زیادتی کا الزام لگنے کے بعدگرفتار کر لیا. تفصیلات کے مطابق تین روز قبل ایک مبینہ ٹیپ منظر عام پر آنے کے بعد سندیپ کمار کو ان کے …

مزید پڑھیں

بھارتی ریاست ارونا چل پردیش کے سابق وزیراعلیٰ نے خود کشی کرلی

گوہاٹی: بھارتی ریاست ارونا چل پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کالیکھوپال نے سپریم کورٹ کی جانب سے اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد دل برداشتہ ہوکر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کانگریس کے باغی رکن اور بھارتی ریاست ارونا چل پردیش کے سابق وزیراعلی کالیکھو پال نے گھر میں …

مزید پڑھیں