Tag Archives: chaudhry nisar ali khan

پنجاب میں رینجرز کو 60 روز کیلئے خصوصی اختیارات دیدیے گئے

اسلام آباد:وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے لئے رینجرز کو 60 روز کے اختیارات مل گئے ہیں۔  وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ایپکس کمیٹی پنجاب کی جانب سے صوبے میں رینجرز کو اختیارات دینے کی سفارش …

مزید پڑھیں

ملک میں کرپشن کے خاتمے کے لیے کوئی سنجیدہ نہیں، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ کرپشن کو ختم کرنے میں ملک میں کوئی سنجیدہ نہیں یہ صرف نعرہ ہے۔ سنگجانی پسوال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ سول اور عسکری تعاون سے امن و امان …

مزید پڑھیں

چوہدری نثار نے نادرا اور ماسٹر کارڈ کے درمیان معاہدہ معطل کردیا

اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار نے نادرا کی مالی ترسیلات کیلیے ماسٹر کارڈ سے کیے گئے معاہدے کا نوٹس لیتے ہوئے اسے معطل کردیا۔  وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے قومی ڈیٹا بیس اتھارٹی نادرا کی مالی ترسیلات کے لیے ماسٹر کارڈ سے کیے گئے معاہدے کا نوٹس لے کر …

مزید پڑھیں

سندھ میں چوہدری نثار کی مرضی کا آئی جی نہیں لگے گا، مراد علی شاہ

ٹنڈو آدم: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ سندھ میں چوہدری نثار کی مرضی کا آئی جی نہیں لگے گا اگر ایسا ہوا تو اس پر اعتراض ہوگا۔ ٹنڈو آدم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ کا نیا آئی جی …

مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ نادرا اتھارٹی کے اجلاسوں کی صدارت نہیں کریں گے

لاہور ۔ لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر داخلہ کو نادرا اتھارٹی کی صدارت سے روکنے کا کیس کی سنوائ میں نادرا اتھارٹی کے وکیل نے عدالت کو وفاقی وزیر داخلہ کی شرکت نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی۔  عدالت عالیہ نے کیس کی سماعت 16 نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

چودھری نثار نے سیف سٹی منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

اسلام آباد : چودھری نثار نے سیف سٹی منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ شناختی کارڈز کی تصدیق میں عوام کو پریشانی نہیں ہو گی۔ جعلی کارڈز رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ بعض ممالک اقتصادی راہداری منصوبے کیخلاف ہیں۔ کل بھوشن …

مزید پڑھیں

ٹی او آرز پر کھیل کھیلا جا رہا ہے‘ اپوزیشن کچھ ماننے کو تیار نہیں : وزیرداخلہ

اسلام آباد : چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ٹی او آرز کا کھیل ایک مہینے سے کھیلا جارہا ہے‘ اپوزیشن کچھ ماننے کو تیار ہی نہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کے 39ویں بیج کی پاسنگ آوٹ پریڈ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

چودھری نثار، اسحاق ڈار یا میں وزیر اعظم بننے کے خواہش مند نہیں: ایاز صادق

اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ ملک میں قائم مقام وزیر اعظم کی کوئی گنجائش نہیں، ماضی میں ایگزیکٹو آرڈر کے تحت یہ عہدہ تخلیق کیا گیا، اگر پاکستان امریکا پر ڈرون حملہ کرے تو اس کا کیا رد عمل ہو گا؟ ملا اختر منصور 400 …

مزید پڑھیں

چوہدری نثار کا وزیراعظم بننے کا منصوبہ ناکام ہوگیا، بلاول بھٹوزرداری

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چوہدری نثار نے نواز شریف کی بیماری کا فائدہ اٹھانے ہوئے خود وزیر اعظم بننے کا منصوبہ بنایا جو ناکام ہوگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وفاقی …

مزید پڑھیں

عمران خان کو جتنی میڈیا کوریج ملتی ہے اتنی تو صدر اور وزیر اعظم کو بھی نہیں ملتی : چوہدری نثار علی خان

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو جتنی میڈیا کوریج ملتی ہے اتنی تو صدر اور وزیر اعظم کو بھی نہیں ملتی ۔کلر سیداں میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ پوری دنیا …

مزید پڑھیں