Tag Archives: chaudhry nisar ahmed

نہ پہلے کسی آزمائش سے گھبرائے اور نہ آئندہ ہمارے قدم ڈگمگائیں گے، چوہدری نثار

راولپنڈی: وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ہر چیز پر سیاست اور پوائنٹ اسکورنگ کرنا نا مناسب ہے سیاست دلیل اور عوامی خدمت سے کی جاتی ہے گالی گلوچ سے نہیں جب کہ ہمارے ہاتھ صاف ہیں نہ پہلے کسی آزمائش سے گھبرائے اور نہ آئندہ ہمارے قدم ڈگمگائیں گے۔ …

مزید پڑھیں

حکومت پر الزامات کا سلسلہ جاری رہا تو صورتحال قوم کے سامنے رکھ دوں گا، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ دہشت گردی کے حالیہ واقعات پر ایک سیاسی جماعت نے وفاقی حکومت پر بے سرو پا الزامات کا سلسلہ جاری رکھا تو چند روز میں ساری صورتحال قوم کے سامنے رکھوں گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی …

مزید پڑھیں

امریکا کے اسلام دشمن اقدامات سےدہشت گردوں کوفائدہ پہنچےگا، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ امریکا کے اسلام دشمن اقدامات سےدہشت گردوں کوفائدہ پہنچےگا۔ اسلام آباد میں ایگزیکٹو پاسپورٹ دفتر کی افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ امریکا کے اسلام دشمن اقدامات سے دہشت گردوں کو فائدہ …

مزید پڑھیں

چوہدری نثار نے نادرا اور ماسٹر کارڈ کے درمیان معاہدہ معطل کردیا

اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار نے نادرا کی مالی ترسیلات کیلیے ماسٹر کارڈ سے کیے گئے معاہدے کا نوٹس لیتے ہوئے اسے معطل کردیا۔  وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے قومی ڈیٹا بیس اتھارٹی نادرا کی مالی ترسیلات کے لیے ماسٹر کارڈ سے کیے گئے معاہدے کا نوٹس لے کر …

مزید پڑھیں

دہشت گرد اور فرقہ ورانہ تنظیموں میں فرق ہے، چوہدری نثار

کلرسیداں میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے میڈیا سےگفتگوکرتے ہوئے کہا کہ اپنی تقریرمیں کسی تنظیم کوکوئی رعایت نہیں دی تھی۔انہوں نے کہا حکومت کچھ بھی کرلےبعض لوگوں کارونادھوناجاری رہتاہے۔ چوہدری نثار علی خان نےکہا کہ دیکھنا ہے کہ ایسی تنظیموں کاریکارڈہے،جبکہ دہشت گردتنظیموں کی ملک میں کوئی گنجائش نہیں …

مزید پڑھیں

پاکستان میں صحیح کام کرنا ناممکن اورغلط کام کرنا انتہائی آسان ہے، چوہدری نثار

 اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صحیح کام کرنا مشکل اور ناممکن جب کہ غلط کام کرنا انتہائی آسان ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ ہم تشویش ناک صورتحال سے گزررہے ہیں، پاکستان کے …

مزید پڑھیں

بچے کی باتیں صحیح جگہ ہٹ کررہی ہیں

اسلام آباد : پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچے کی باتیں صحیح جگہ ہٹ کررہی ہیں۔ سینیٹر سعید غنی کہتے ہیں اگر پیپلز پارٹی رہنماؤں کے نام پاناما لیکس میں شامل ہیں تو بل منظور کریں اور تحقیقات کریں۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی …

مزید پڑھیں

سانحہ کوئٹہ کمیشن رپورٹ کو ہر فورم پر چیلنج کروں گا، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ پارلیمنٹ میں ان کے خلاف جتنی تحریک التوا پیش کردیں وہ ان کا سامنا کریں گے اور سانحہ کوئٹہ کمیشن رپورٹ پر سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ میں صفائی پیش کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران چوہدری نثار نے …

مزید پڑھیں

تخت رائیونڈ اور چوہدری نثار دہشت گردوں سے لڑنے کیلیے تیارنہیں ، بلاول

لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت نے 27 دسمبر تک ہمارے 4 مطالبات تسلیم نہ کیے تو ہمارا نعرہ گو نثار گو سے گو نواز گو ہوگا۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کےکارکنوں سے خطاب کے دوران  بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ذوالفقارعلی بھٹو آج بھی …

مزید پڑھیں

عمران خان پہلے مان جاتے تو اب تک احتساب ہوچکا ہوتا، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے فیصلے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں جب کہ  عمران خان پہلے مان جاتے تو اب تک احتساب ہوچکا ہوتا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں