Tag Archives: chaudhry nisar ahmed khan

وزارت داخلہ نے الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے عمران فاروق قتل کیس میں ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی منظوری دے دی۔   وزارت داخلہ نے عمران فاروق قتل کیس کے حوالے سے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نمائندہ …

مزید پڑھیں

سی پیک اور اس سے وابستہ افراد کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ سی پیک خطے کی خوشحالی و ترقی کےلئے نئے باب رقم کرے گا  اس منصوبے اور اس سے وابستہ افراد کی سیکیورٹی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار سے سی پیک کے اسپیشل سیکیورٹی ڈویژن کے …

مزید پڑھیں

چوہدری نثار کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کے خلاف تحریک التواء جمع کروا دی ہے۔  تحریک انصاف نے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کروادی، تحریک التواء پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی غلام سروس خان نے جمع …

مزید پڑھیں

پاکستان میں صحیح کام کرنا ناممکن اورغلط کام کرنا انتہائی آسان ہے، چوہدری نثار

 اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صحیح کام کرنا مشکل اور ناممکن جب کہ غلط کام کرنا انتہائی آسان ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ ہم تشویش ناک صورتحال سے گزررہے ہیں، پاکستان کے …

مزید پڑھیں

سندھ میں چوہدری نثار کی مرضی کا آئی جی نہیں لگے گا، مراد علی شاہ

ٹنڈو آدم: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ سندھ میں چوہدری نثار کی مرضی کا آئی جی نہیں لگے گا اگر ایسا ہوا تو اس پر اعتراض ہوگا۔ ٹنڈو آدم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ کا نیا آئی جی …

مزید پڑھیں

کرپشن کی بات کرنے والے بلاول سرے اوردبئی کے محل بھول گئے، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ وہ وفاقی کابینہ سے مطالبہ کریں گے کہ ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر لائی جائے۔  اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری نثارنے کہا کہ گزشتہ ڈیڑھ …

مزید پڑھیں

سانحہ کوئٹہ کمیشن رپورٹ کو ہر فورم پر چیلنج کروں گا، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ پارلیمنٹ میں ان کے خلاف جتنی تحریک التوا پیش کردیں وہ ان کا سامنا کریں گے اور سانحہ کوئٹہ کمیشن رپورٹ پر سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ میں صفائی پیش کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران چوہدری نثار نے …

مزید پڑھیں

چوہدری نثار نے نیشنل ایکشن پلان کا سیاسی فائدہ اٹھایا، بلاول بھٹو زرداری

گلگت: چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان اب (ن) لیگ ایکشن پلان ہو چکا ہے اور وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اس کا سیاسی فائدہ اٹھایا ہے۔   پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب کے موقع پر گلگت بلتستان میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے …

مزید پڑھیں

تخت رائیونڈ اور چوہدری نثار دہشت گردوں سے لڑنے کیلیے تیارنہیں ، بلاول

لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت نے 27 دسمبر تک ہمارے 4 مطالبات تسلیم نہ کیے تو ہمارا نعرہ گو نثار گو سے گو نواز گو ہوگا۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کےکارکنوں سے خطاب کے دوران  بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ذوالفقارعلی بھٹو آج بھی …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلئے وزیرداخلہ نے جڑواں شہروں کی پولیس کو آج طلب کر لیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے دھرنے  کے شرکا کو روکنے کےلئے کنٹینر میں  مٹی بھر  کر راستے بند کرنے کی تجویزحکومت کا سیکورٹی پلان کیا ہو گا؟ وزیر داخلہ نے جڑواں شہروں کی پولیس کو آج طلب کر لیا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے سے کیسے نمٹا …

مزید پڑھیں