Tag Archives: bollywood

ملکا شراوت کا ایک اور انکشاف

بولی وڈ : اداکارہ ملکا شراوت کے بولی وڈ انڈسٹری سے متعلق حیران کن بیان نے سب کو حیران کردیا گزشتہ ہفتے ملکا شراوت نے انکشاف کیا تھا کہ بولی وڈ کے متعدد اداکار فلموں میں انہیں کاسٹ کرنے کے بجائے اپنی گرل فرینڈز کو کاسٹ کر رہے ہیں۔ اداکارہ …

مزید پڑھیں

سونم کپورابھی تک فواد خان کے سحر سے باہر نہیں نکل سکی

میں اور فواد ایک ساتھ اسکرین پر بے حد اچھے لگتے تھے

ممبئی: میری اور فواد خان کی جوڑی بہت اچھی لگتی تھی،ہم ایک ساتھ اسکرین پر بے حد اچھے لگتے تھے دوران شوجب کرن جوہر نے سونم سے سوال کیا کہ آپ کی آن اسکرین جوڑی کس کے ساتھ سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے تو سونم نے کہا میری اور فواد …

مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ فلم ’برہما سترا‘ کی شوٹنگ کے دوران رسی سے گر کر زخمی ہوگئیں

عالیہ بھٹ فلم ’برہما سترا‘ کی شوٹنگ کے دوران رسی سے گر کر زخمی ہوگئیں

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کو ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم ’برہما سترا‘ کی عکس بندی کے دوران ایک اسٹنٹ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ فلم کی شوٹنگ ممبئی میں جاری ہے اس دوران اداکارہ ایک ایکشن منظر کی عکس بندی کرتے ہوئے زخمی ہوگئیں۔ عالیہ بھٹ رسی پر …

مزید پڑھیں

بھارتی فلموں کے نامور اداکار الوک ناتھ کیخلاف جنسی ہراسانی کا مقدمہ درج

بھارتی فلموں کے نامور اداکار الوک ناتھ کیخلاف جنسی ہراسانی کا مقدمہ درج

بھارتی پولیس نے بالی وڈ کے نامور اداکار الوک ناتھ کے خلاف پروڈیوسر ونتا نندا کی شکایت کے بعد جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا۔ بھارت میں MeToo#  مہم کے تحت متعدد معروف شخصیات پر جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کیے گئے تاہم اس حوالے سے بہت کم کیسز …

مزید پڑھیں

عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر امیتابھ بچن کی مبارک باد

عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر امیتابھ بچن کی مبارک باد

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے ولادتِ النبی ﷺ کے موقع پر مسلمانوں کو عید میلاد النبی ﷺ کی مبارک باد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور دیگر ایشیائی ممالک میں 12 ربیع الاول کا آغاز ہوگیا، دنیا بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کی …

مزید پڑھیں

امیتابھ بچن نے 1400 کسانوں کا قرض چُکا دیا

امیتابھ بچن نے 1400 کسانوں کا قرض چُکا دیا

بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن نے تقریباً 1400 سے زائد کسانوں کا قرض چکا دیا۔ بھارت میں زمین کا سینا چیرنے والے کسانوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، یہی وجہ ہے کہ بھارت میں کسان قرضے کے بوجھ تلے دب کر خودکشی کرنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

پاکستانی پرچم لہرانے پرانتہا پسندوں نے سلمان خان کیلئے مشکلات کھڑی کردیں

پاکستانی پرچم لہرانے پرانتہا پسندوں نے سلمان خان کیلئے مشکلات کھڑی کردیں

بالی وڈ اداکار سلمان خان کو فلم ’بھارت‘ کی شوٹنگ کے دوران پاکستانی پرچم لہرانا مہنگا پڑ گیا۔ سلمان خان ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم ’بھارت‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں ان کے مدمقابل کترینہ کیف جلوہ گر ہوں گی۔ دبنگ خان کی فلم ’بھارت‘ کی …

مزید پڑھیں

نیہا دھوپیا کے گھر ننھے مہمان کی آمد

نیہا دھوپیا کے گھر ننھے مہمان کی آمد

ممبئی:  نامور بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کے گھر شادی کے 6 ماہ بعد ننھے مہمان آمد ہوئی ہے انہوں نے ایک خوبصورت سی بیٹی کو جنم دیاہے۔ اداکارہ و میزبان نیہا دھوپیا نے شادی کے 6 ماہ بعد بیٹی کوجنم دیاہے، میڈیارپورٹس کے مطابق ماں اوربیٹی دونوں ٹھیک اور …

مزید پڑھیں

دپیکا پڈوکون کے شادی کے دوپٹے پرلکھا گیا پیغام سوشل میڈیا پروائرل

دپیکا پڈوکون کے شادی کے دوپٹے پرلکھا گیا پیغام سوشل میڈیا پروائرل

ممبئی:  حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی دپیکا پڈوکون کے شادی کے دوپٹے پر لکھی عبارت سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بالی ووڈ کی نئی نویلی دلہن دپیکا پڈوکون نے دلہن کے روپ میں سوشل میڈیا پردھوم مچادی ہے، میڈیا پر دپیکا کے خوبصورت سرخ لہنگے، قیمتی …

مزید پڑھیں

دپیکا اور پریانکا کے بعد ورون دھون کا بھی شادی کرنے کا اعلان

دپیکا اور پریانکا کے بعد ورون دھون کا بھی شادی کرنے کا اعلان

ممبئی:  دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کے بعد اب بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ورون دھون نے بھی شادی کا اعلان کردیا۔ بالی ووڈ کے نامور فلم ساز کرن جوہر کے مقبول ترین شو ’کافی ود کرن‘ کے نئے سیزن کی چوتھی قسط میں ورون دھون اور کترینہ کیف نے …

مزید پڑھیں