Tag Archives: Bilawal

دوسری بار ہے مجھے ایوان میں بات نہیں کرنے دی گئی

دوسری بار ہے مجھے ایوان میں بات نہیں کرنے دی گئی

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا دوسرا اجلاس ہے جس میں میری آواز کو دبایا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ دوسری بار ہے مجھے ایوان میں بات نہیں کرنے دی گئی، دوسری …

مزید پڑھیں

خورشید شاہ نے نیب کے مقدمات کو انتقامی کارروائی قرار دے دیا

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ بات سادہ ہے جب بولیں گے تو کیسز کھلیں گے، موجودہ حکومت کو دعوت دیتا ہوں میرے کیسز کی تفتیش کرے۔ خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ اگر میرے خلاف انکوائری ہے تو وہ پارلیمنٹ کر لے، اگر کوئی کیس …

مزید پڑھیں

دلہن لیکرہی جاؤں گا؛ دولہا نے دھرنا دےدیا

گھوٹکی :سیاستدانوں کے آئے روز کے دھرنے عام انسان پربھی اتنے اثر انداز ہو گئے ہیں کہ انہیں ذاتی مسائل کا حل بھی دھرنوں میں ہی نظر آتا ہے۔ گھوٹکی میں دولہا نے دلہن نہ ملنے پرگھر کے باہر دھرنا دے دیا۔ گھوٹکی کا رہائشی بلاول ملک اہل خانہ اورعزیز …

مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری کے محافظ نے صحافی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

لاڑکانہ: چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی حفاظت پر مامور سیکیورٹی گارڈ نے صحافی کو قافلے کے راستے میں آنے پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ وی آئی پی کلچر کے خاتمے کے دعویدار حکمرانوں کے پروٹوکول کے باعث جہاں آئے روز عوام کو ذلت وخواری کا سامنا کرنا پڑتا …

مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا مطالبات منوانے کیلئے لانگ مارچ کی تیاری کا اعلان

گڑھی خدا بخش: بے نظیر بھٹو کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کچھ لوگ صرف پیدا ہوتے ہیں مرتے ہیں لیکن ان کی سوچ زندہ رہتی ہے۔ شہید بے نظیر بھٹو اور ذوالفقار علی بھٹو آج بھی زندہ …

مزید پڑھیں

حکومت نےمولانا فضل الرحمان کواہم ترین ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد: مفاہمت کا بادشاہ کہیں سیاست کا چلن نہ شروع کردے،وزیراعظم کو سوجھ گئی تو زرداری کو منانے کی ٹھان لی اور سیاست کے بادشاہ مولانا فضل الرحمان کواہم ٹاسک سونپ دیا۔ زرداری کی واپسی،اپوزیشن کے گرینڈ الائنش کی باتیں، وزیراعظم نےمفاہمت کے سلطان کو وطن واپسی پر پارٹی …

مزید پڑھیں