Tag Archives: bilawal bhutto

وفاق کراچی پر قبضہ کرنے کی کوشش کررہا ہے،بلاول بھٹو زرداری

پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو  نے کہا ہے کہ وفاق کراچی پر قبضہ کرنے کی کوشش کررہا ہے، حکومت سياسی مخالفين کو قيد ميں ڈالنا چاہتی ہے، ملک کو چلانا کوئی کرکٹ ميچ نہيں ہے، کیا اب کراچی کو اسلام آباد ميں بيٹھے لوگ چلائيں گے؟ حيدرآباد میں پریس کانفرنس …

مزید پڑھیں

وزیراعظم اورآرمی چیف سمیت اہم شخصیات کا کلثوم نواز کے انتقال پر اظہارافسوس

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اورملک کی دیگر قیادت نے کلثوم نواز کے انتقال پردکھ کا اظہار کیا ہے۔ سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر ملک بھر کی اعلیٰ ترین سیاسی و عسکری قیادت نے گہرے دکھ اوردلی افسوس کا اظہار کیا …

مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع پر تحفظات ہیں: بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے بلائی جانے والی آل پارٹیز کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمیں فوجی عدالتوں پر تحفظات ہیں۔ اگر ضرورت پڑی تو قانونی مشاورت کے بعد نیا ڈرافٹ تیار کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی آل …

مزید پڑھیں

کراچی میں بلاول ہاؤس کے قریب ڈپٹی کمشنر سجاول سے گاڑی چھین لی گئی

کراچی: بلاول ہاؤس کے قریب نامعلوم افراد نے ڈپٹی کمشنر سجاول فیصل سجاد سے گاڑی چھین لی۔  کراچی کے علاقے بلاول ہاؤس کلفٹن کے قریب سے ڈپٹی کمشنر سجاول کی گاڑی اسلحے کے زور پر چھین لی گئی۔ ابتدائی معلومات میں پولیس کا کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈیپارٹمنٹ سجاول …

مزید پڑھیں

کرپشن ملک کا سب سے بڑا مسئلہ اور پاناما لیکس سب سے بڑا اسکینڈل ہے، بلاول بھٹو

فیصل آباد: چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ شریف برادران ملک کے ساتھ گیم کھیل رہے ہیں اور اچھی طرح جانتے ہیں کہ اگر ہمارے 4 مطالبات مان لئے تو بچ نہیں پائیں گے۔ فیصل آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری کے محافظ نے صحافی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

لاڑکانہ: چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی حفاظت پر مامور سیکیورٹی گارڈ نے صحافی کو قافلے کے راستے میں آنے پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ وی آئی پی کلچر کے خاتمے کے دعویدار حکمرانوں کے پروٹوکول کے باعث جہاں آئے روز عوام کو ذلت وخواری کا سامنا کرنا پڑتا …

مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا مطالبات منوانے کیلئے لانگ مارچ کی تیاری کا اعلان

گڑھی خدا بخش: بے نظیر بھٹو کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کچھ لوگ صرف پیدا ہوتے ہیں مرتے ہیں لیکن ان کی سوچ زندہ رہتی ہے۔ شہید بے نظیر بھٹو اور ذوالفقار علی بھٹو آج بھی زندہ …

مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے دواہم رکن اسمبلی مستعفی

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی ایازسومرواورعذراپیچوہو نے قومی اسمبلی کی رکنیت سےمستعفی ہونے کا اعلان کردیاہے۔  دونوں ارکان نےاستعفےپیپلزپارٹی قیادت کوپیش کردیے ہیں۔ ایاز سومرو کاکہناتھاکہ قومی اسمبلی کی رکنیت پارٹی کی امانت تھی۔ پی پی کی مرکزی مجلس عاملہ دونوں اراکین کے استعفےمنظورکرےگی۔ پیپلزپارٹی کی کمیٹی بلاول …

مزید پڑھیں

میرے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبریں غلط ہیں، فاطمہ بھٹو

کراچی:  فاطمہ بھٹو نے  ٹوئیٹر پراپنی ٹوئٹ میں  کہا ہے کہ میڈیا میں ان کے اور ان کے خاندان کے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبریں جھوٹی ا ور بے بنیاد ہیں ہم اس کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔ پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے رہنما خواجہ غلام حسین نے میڈیا …

مزید پڑھیں

بلاول بیٹا اپنی تاریخ پڑھو اور اپنے حجم سے بڑی باتیں مت کرو، خواجہ سعدرفیق

لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے بلاول بیٹا اپنی تاریخ پڑھو اور اپنے حجم سے بڑی باتیں مت کرو۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک …

مزید پڑھیں