Tag Archives: bilawal bhutto zardari

فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع پر تحفظات ہیں: بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے بلائی جانے والی آل پارٹیز کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمیں فوجی عدالتوں پر تحفظات ہیں۔ اگر ضرورت پڑی تو قانونی مشاورت کے بعد نیا ڈرافٹ تیار کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی آل …

مزید پڑھیں

کرپشن ملک کا سب سے بڑا مسئلہ اور پاناما لیکس سب سے بڑا اسکینڈل ہے، بلاول بھٹو

فیصل آباد: چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ شریف برادران ملک کے ساتھ گیم کھیل رہے ہیں اور اچھی طرح جانتے ہیں کہ اگر ہمارے 4 مطالبات مان لئے تو بچ نہیں پائیں گے۔ فیصل آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری کے محافظ نے صحافی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

لاڑکانہ: چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی حفاظت پر مامور سیکیورٹی گارڈ نے صحافی کو قافلے کے راستے میں آنے پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ وی آئی پی کلچر کے خاتمے کے دعویدار حکمرانوں کے پروٹوکول کے باعث جہاں آئے روز عوام کو ذلت وخواری کا سامنا کرنا پڑتا …

مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا مطالبات منوانے کیلئے لانگ مارچ کی تیاری کا اعلان

گڑھی خدا بخش: بے نظیر بھٹو کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کچھ لوگ صرف پیدا ہوتے ہیں مرتے ہیں لیکن ان کی سوچ زندہ رہتی ہے۔ شہید بے نظیر بھٹو اور ذوالفقار علی بھٹو آج بھی زندہ …

مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے دواہم رکن اسمبلی مستعفی

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی ایازسومرواورعذراپیچوہو نے قومی اسمبلی کی رکنیت سےمستعفی ہونے کا اعلان کردیاہے۔  دونوں ارکان نےاستعفےپیپلزپارٹی قیادت کوپیش کردیے ہیں۔ ایاز سومرو کاکہناتھاکہ قومی اسمبلی کی رکنیت پارٹی کی امانت تھی۔ پی پی کی مرکزی مجلس عاملہ دونوں اراکین کے استعفےمنظورکرےگی۔ پیپلزپارٹی کی کمیٹی بلاول …

مزید پڑھیں

حکومت نےمولانا فضل الرحمان کواہم ترین ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد: مفاہمت کا بادشاہ کہیں سیاست کا چلن نہ شروع کردے،وزیراعظم کو سوجھ گئی تو زرداری کو منانے کی ٹھان لی اور سیاست کے بادشاہ مولانا فضل الرحمان کواہم ٹاسک سونپ دیا۔ زرداری کی واپسی،اپوزیشن کے گرینڈ الائنش کی باتیں، وزیراعظم نےمفاہمت کے سلطان کو وطن واپسی پر پارٹی …

مزید پڑھیں

بلاول بیٹا اپنی تاریخ پڑھو اور اپنے حجم سے بڑی باتیں مت کرو، خواجہ سعدرفیق

لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے بلاول بیٹا اپنی تاریخ پڑھو اور اپنے حجم سے بڑی باتیں مت کرو۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک …

مزید پڑھیں

بچے کی باتیں صحیح جگہ ہٹ کررہی ہیں

اسلام آباد : پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچے کی باتیں صحیح جگہ ہٹ کررہی ہیں۔ سینیٹر سعید غنی کہتے ہیں اگر پیپلز پارٹی رہنماؤں کے نام پاناما لیکس میں شامل ہیں تو بل منظور کریں اور تحقیقات کریں۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی …

مزید پڑھیں

کرپشن کی بات کرنے والے بلاول سرے اوردبئی کے محل بھول گئے، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ وہ وفاقی کابینہ سے مطالبہ کریں گے کہ ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر لائی جائے۔  اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری نثارنے کہا کہ گزشتہ ڈیڑھ …

مزید پڑھیں

آصف زرداری 23 دسمبر کو پاکستان پہنچیں گے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی:  پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق صدر آصف علی زرداری کی وطن واپسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر 23 دسمبر کو وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر اپنے چار مطالبات دہراتے ہوئے …

مزید پڑھیں