Tag Archives: basharatcompk

حریت رہنماؤں کا میر حفیظ اللہ کے قتل کیخلاف کل وادی بھر میں ہڑتال کا اعلان

حریت رہنماؤں کا میر حفیظ اللہ کے قتل کیخلاف کل وادی بھر میں ہڑتال کا اعلان

سری نگر: حریت قیادت ںے بھارت کے تسلط کے خلاف جدوجہد کرنے والی تنظیم تحریک حریت جموں کشمیر کے سینئر رہنما میر حفیظ اللہ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کل مکمل ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میرحفیظ اللہ کو گزشتہ روز ان کے گھر میں …

مزید پڑھیں

صحافی کے قتل کے باوجود سعودی عرب اہم اتحادی رہے گا، ٹرمپ

صحافی کے قتل کے باوجود سعودی عرب اہم اتحادی رہے گا، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب امریکا کا اہم اتحادی ہے اور یہ اتحاد برقرار رہے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافی جمال خاشقجی کے سعودی قونصل خانے میں قتل پر بار بار موقف تبدیل کرنے والے صدر ٹرمپ بالآخر ولی عہد …

مزید پڑھیں

پاکستان اپنی سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہ ہونے دے: ایران

پاکستان اپنی سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہ ہونے دے: ایران

ایران اور پاکستان ضرورت کی صورت میں سرحدوں پر مشترکہ مشقیں کریں گے۔  اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر داخلہ برائے سیکورٹی امور حسین ذوالفقاری نے ہمدان صوبے کے نئے گورنر جنرل کے اعزاز میں ایک خصوصی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی حکام …

مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد کے قریب مسجد میں دھماکہ

پاک افغان سرحد کے قریب مسجد میں دھماکہ

پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع چمن میں مسجد کے اندر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق دھماکہ پاک افغان سرحد کے قریب تاج روڈ پر واقع ایک قدیم مسجد میں ہوا جس میں پیش امام سمیت نو افراد زخمی ہو …

مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کے کم جونگ ینگ انٹرپول کے صدر منتخب

جنوبی کوریا کے کم جونگ ینگ انٹرپول کے صدر منتخب

دبئی: جنوبی کوریا کے کم جونگ ینگ کو 2 سال کی مدت کے لیے عالمی ادارے انٹرپول کا سربراہ منتخب کرلیا گیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی حمایت یافتہ کم جونگ انٹرپول کے قائم مقام صدر کے طور پر کام کر رہے تھے۔ کم جونگ ینگ کا نام …

مزید پڑھیں

اجمل قصاب بھارتی شہری نکلا، ڈومیسائل سامنے آنے پر انتظامیہ پریشان

اجمل قصاب بھارتی شہری نکلا، ڈومیسائل سامنے آنے پر انتظامیہ پریشان

نئی دہلی: اجمل قصاب کے پاکستانی ہونے کا بھارتی دعویٰ ڈھونگ نکلا، ممبئی حملوں کا مرکزی کردار بھارتی شہری تھا، اجمل قصاب کا بھارتی ڈومیسائل سامنے آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق اجمل قصاب پاکستانی نہیں بھارت کی ریاست یو پی کا رہائشی نکلا، اصل ڈومیسائل منظرِ عام پر آنے کے بعد …

مزید پڑھیں

اداکارہ میرا سیٹھی نے اپنے قریبی دوست سے منگنی کرلی

اداکارہ میرا سیٹھی نے اپنے قریبی دوست سے منگنی کرلی

پاکستانی ٹی وی اداکارہ اور فلم ’سات دن محبت ان‘ میں معاون کردار ادا کرنے والی میرا سیٹھی نے منگنی کرلی۔ میرا سیٹھی نے انسٹاگرام پر اپنے منگیتر بلال کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے تمام مداحوں کو منگنی کی خوشخبری سنائی۔ تصویر پوسٹ کرتے ہوئے جہاں اداکارہ نے خوشی …

مزید پڑھیں

ایوانکا ٹرمپ کا ذاتی اکاؤنٹ سے سرکاری ای میلز بھیجنے کا انکشاف

ایوانکا ٹرمپ کا ذاتی اکاؤنٹ سے سرکاری ای میلز بھیجنے کا انکشاف

واشنگٹن:  امریکی صدر کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے اہم سرکاری ای میلز کی ترسیل کے لیے اپنے ذاتی ای میل اکاؤنٹ کو استعمال کر کے امریکی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا نے کئی سرکاری ای میلز …

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں حق خود ارادیت کی قرارداد منظو

اقوام متحدہ میں حق خود ارادیت کی قرارداد منظو

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی نے حق خود ارادیت کی قرارداد کی متفقہ طور پرمنظوری دی۔ حق خود ارادیت کی حمایت میں قرارداد کو 83 ممالک نے اسپانسر کیا اور اگلے ماہ توثیق کیلئے 193 رکنی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پیش  کیا جائیگا۔ قرارداد میں غیر …

مزید پڑھیں

امیتابھ بچن نے 1400 کسانوں کا قرض چُکا دیا

امیتابھ بچن نے 1400 کسانوں کا قرض چُکا دیا

بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن نے تقریباً 1400 سے زائد کسانوں کا قرض چکا دیا۔ بھارت میں زمین کا سینا چیرنے والے کسانوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، یہی وجہ ہے کہ بھارت میں کسان قرضے کے بوجھ تلے دب کر خودکشی کرنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ …

مزید پڑھیں