سویٹزر لینڈ : شہریوں نے ایک ریفرنڈم کے ذریعے گائے کے سینگ کاٹنے کے عمل کو درست قرار دیتے ہوئے گائے کے سینگ نہ کاٹنے کی مہم کو رد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گائے کے سینگ ہونے چاہییں یا نہیں؟ یہ موضوع آج کل سویٹزر لینڈ کے شہریوں میں …
مزید پڑھیںیوگنڈا کی جھیل میں کشتی ڈوبنے سے 30 افراد ہلاک، متعدد لاپتا
کمپالا: یوگنڈا کی وکٹوریا جھیل میں مسافر بردار کشتی الٹنے کے باعث 30 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے جب کہ متعدد افراد تاحال لاپتا ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا کے نزدیک جھیل وکٹوریا میں 84 مسافروں کو لے کر جانے والی کشی الٹ …
مزید پڑھیںنوجوت سنگھ سدھو کو کرتارپور سرحد کھولنے کی تقریب کیلئے پاکستانی دعوت نامہ موصول
سابق بھارتی کرکٹر و ریاستی وزیر نوجوت سنگھ سدھو کو کرتارپور سرحد کھولنے کی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان کی جانب سے دعوت نامہ موصول ہوگیا ہے۔ نوجوت سنگھ سدھو نے کرتارپورسرحد کھولنےکی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان کی دعوت ملنےکی تصدیق بھی کردی ہے۔ بھارتی میڈیا سے …
مزید پڑھیںیورپی سربراہی اجلاس میں بریگزٹ معاہدے کی منظوری
برسلز: برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان علیحدگی کے لیے تیار کردہ بریگزٹ معاہدے کا مسودہ یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں منظور کرلیا گیا، اسپین نے معاہدے کی مخالفت کردی۔ تفصیلات کے مطابق برسلز میں یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں ایک گھنٹے تک جاری رہنے والی بحث کے …
مزید پڑھیںامریکی ایوان نمائندگان، ٹرمپ سعودی عرب مالیاتی تعلقات کا جائزہ لے گا
امریکی ایوان نمائندگان صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی عرب کے ساتھ مالیاتی روابط اور مخالف صحافی جمال خاشقجی قتل کیس کے حوالے سے ان کے موقف کا جائزہ لینے کا ارادہ رکھتا ہے۔ ایوان نمائندگان کی انٹیلی جینس کمیٹی کے رکن ایڈم شف نے کہا ہے کہ ایوان نمائندگان کے …
مزید پڑھیںبھارتی فلموں کے نامور اداکار الوک ناتھ کیخلاف جنسی ہراسانی کا مقدمہ درج
بھارتی پولیس نے بالی وڈ کے نامور اداکار الوک ناتھ کے خلاف پروڈیوسر ونتا نندا کی شکایت کے بعد جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا۔ بھارت میں MeToo# مہم کے تحت متعدد معروف شخصیات پر جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کیے گئے تاہم اس حوالے سے بہت کم کیسز …
مزید پڑھیںعید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر امیتابھ بچن کی مبارک باد
ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے ولادتِ النبی ﷺ کے موقع پر مسلمانوں کو عید میلاد النبی ﷺ کی مبارک باد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور دیگر ایشیائی ممالک میں 12 ربیع الاول کا آغاز ہوگیا، دنیا بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کی …
مزید پڑھیںمراکشی خاتون نے بوائے فرینڈ کو قتل کرکے اس کا گوشت پکا کر پاکستانی مزدوروں کو کھلا دیا
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں مراکشی خاتون نے شادی سے انکار پر سابق بوائے فرینڈ کو قتل کرنے کے بعد اس کا گوشت پکا کرپاکستانی مزدوروں کو کھلادیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق یہ لرزہ خیز واقعہ چند روز قبل اس وقت منظر عام پر آیا جب مقتول کی تلاش کے …
مزید پڑھیںمقبوضہ کشمیرکی اسمبلی تحلیل کردی گئی
سری نگر: گورنرستیا پال ملک نے مقبوضہ کشمیرکی اسمبلی تحلیل کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گورنر نے قانون ساز اسمبلی کو رات میں اس وقت تحلیل کرنے کا اعلان کیا جب کہ تین بڑی جماعتوں نے اتحادی بننے کا فیصلہ کرتے ہوئے مخلوط حکومت بنانے دعویٰ کیا۔ پیپلزکانفرس کے سجادلون …
مزید پڑھیںدنیا بھر میں دہشت گردی کا پشت پناہ ایران ہے، ٹرمپ
واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی حمایت میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی انتہا پسند سرگرمیوں کے باعث خطے کو خطرات لاحق ہیں جس کا مقابلہ سعودیہ کے ساتھ ملکر کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار امریکی صدر نے منگل کے روز جاری بیان میں …
مزید پڑھیں