Tag Archives: arrested

لاہورمیں سیشن عدالت کے باہرموجود 3 نوجوانوں کے اسکول بیگزسے اسلحہ برآمد

 لاہور: پولیس نے سیشن عدالت کے باہرموجود 3 نوجوانوں کے اسکول بیگزسے اسلحہ برآمد کیا ہے۔  لاہورکی سیشن عدالت کے باہرگاڑیوں کی پارکنگ کے لیے مختص جگہ پر3 نوجوان اسکول بیگزلٹکائے موجود تھے، پولیس نے شک ہونے پران کی تلاشی لی تواسکول بیگ سے اسلحہ نکلا، پولیس نے تینوں نوجوانوں کو …

مزید پڑھیں

کراچی: حساس اداروں کی کارروائی میں تین بھارتی ایجنٹ گرفتار

کراچی: بھارتی خفیہ ایجنسی ” را” کے ایجنٹوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی آگئی ہے ۔ حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے تین بھارتی ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ایجنٹوں کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہےجبکہ گرفتار بھارتی ایجنٹس کا …

مزید پڑھیں

بہاولپور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 2 دہشت گرد گرفتار، سی ٹی ڈی

 بہاولپور: سی ٹی ڈی نے بہاولپور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔  کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے بہاولپور میں کارروائی کرتے ہوئے 2 مبینہ دہشت گردوں کوگرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام نے بتایا کہ گرفتار دہشت گردوں میں خالد محمود اور …

مزید پڑھیں

شکار پور میں 6 ماہ کی بچی کی 2 سالہ بچے سے شادی کی کوشش ناکام

 شکارپور: دور جدید  میں بھی وطن عزیز ایسے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں جو زمانہ جہالت کی یاد تازہ کردیتے ہیں اور ایسا ہی ایک واقعہ رونما ہوا شکار پور میں جہاں شیر خوار بچی کی  کمسن بچے سے شادی کی کوشش کی گئی۔  پولیس نے شکارپور کے علاقے خانپور کے گاؤں قمر دین …

مزید پڑھیں

سانحہ بلدیہ کیس کا مرکزی ملزم رحمان بھولا اعترافی بیان سے مکر گیا

کراچی : سانحہ بلدیہ کیس کا مرکزی ملزم رحمان بھولا اپنے بیان سے مکر گیا۔ رحمان بھولا نے کہا ہے کہ بیان پولیس تشدد کے ذریعے لیا گیا۔ مفرور ملزموں کی عدم گرفتاری پر عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کیا اور حماد صدیقی کے ریڈ وارنٹ جاری کر دیے۔ …

مزید پڑھیں

کراچی کی مقامی عدالت نے وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

کراچی: عدالت نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر اور کپتان وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں۔ کراچی کی مقامی عدالت نے وسیم اکرم کے وارنٹ …

مزید پڑھیں

کراچی سے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد پکڑا گیا

کراچی : سی ٹی ڈی نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کا دہشت گرد گرفتار کر لیا جبکہ عرفات ٹاؤن میں پولیس نے ایک ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سےگرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم …

مزید پڑھیں

کراچی: ایم کیو ایم کے کارکن کی پولیس حراست میں موت معمہ بن گئی

کراچی: کراچی میں پولیس کی زیر حراست ایم کیو ایم کارکن وسیم  کی موت کا معاملہ متنازعہ بن گیا ہے۔ پولیس نے اہل خانہ کو بتایا ہے کہ ملزم نے خودکشی کی جبکہ ایم کیو ایم کا موقف کہ اسے ماورائے عدالت قتل کیا گیا۔ کراچی: ایم کیو ایم یوسی 28 …

مزید پڑھیں

پشین میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک

پشین: حرمزئی میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک جب کہ کئی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔  پشین میں سیکیورٹی فورسز نے حرمزئی میں کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی، دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 سیکیورٹی اہلکار …

مزید پڑھیں

بھارتی جیل سے فرار ہونے والے خالصتان تحریک کے رہنما دوبارہ گرفتار

نئی دلی: گزشتہ روز بھارت کے شہر پٹیالہ کی جیل سے فرار ہونے والے خالصتان تحریک کے رہنما ہرمندر سنگھ منٹو کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے  مطابق گزشتہ روز بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع پٹیالہ میں نبھا جیل پر 10 افراد کے حملے کے بعد 5 ساتھیوں …

مزید پڑھیں