Tag Archives: army chief

پاک فوج کو فوری طور پر زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کمک پہنچانے کی ہدایت،ٓآرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کو فوری طور پر آزاد کشمیر میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کمک پہنچانے کی ہدایت کی ہے۔ آزاد کشمیر کے علاقے میرپور اور وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ …

مزید پڑھیں

ہماری زندگی اور خون پاکستان کے لیے ہے، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہماری زندگی اور خون پاکستان کے لیے ہے کیونکہ مادر وطن کے تحفظ میں جان قربان کرنا سب سے زیادہ مقدس ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ روز دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ …

مزید پڑھیں

لاہور میں آرمی چیف کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے

 اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت پاک فوج کا اعلیٰ سطحی اجلاس منقد ہوا جس میں انتہائی اہم فیصلے کئے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے مطابق پاک فوج کا اعلیٰ سطحی اجلاس …

مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پر سکیورٹی مشترکہ دشمن سے لڑنے کے لیے بڑھائی گئی، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد پر سکیورٹی مشترکہ دشمن سے لڑنے کے لیے بڑھائی گئی ہے جب کہ پاکستان اور افغانستان دہشت گردی کے خلاف مل کر لڑرہے ہیں اور لڑتے رہیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں کومبنگ آپریشن میں 100 سے زائد دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق پنجاب سمیت ملک بھر میں کومبنگ آپریشن کے دوران اب تک 100 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کیا جاچکا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر …

مزید پڑھیں

سرحد پارسے کسی بھی جارحیت کا منہ توڑجواب دینے کے لئے تیار ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل جاوید قمر باجوہ کا کہنا ہے کہ بھارتی اشتعال انگیزیاں کشمیرمیں مظالم سےتوجہ ہٹانے کی کوشش ہے لیکن سرحد پار سے کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف …

مزید پڑھیں

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات؛ ملکی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال

 اسلام آباد: وزیر اعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی جس میں ملکی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔  وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں قومی اموراورملکی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں خطے اورسرحدی سیکیورٹی …

مزید پڑھیں

فوجی جوان ہر طرح کے خطرات سے نمٹنے کیلیے پوری تیاری رکھیں، آرمی چیف

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے جوان بہادر اور نڈر ہیں جب کہ جوان ہر طرح کے خطرات سے نمٹنے کے لیے پوری تیاری رکھیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ  جنرل قمر جاوید …

مزید پڑھیں

پاک فوج سعودی عرب کے دفاع کو اپنا دفاع سمجھتی ہے، آرمی چیف

راول پنڈی : آرمی چیف کا سعودی سفیر سے ملاقات میں کہنا تھا کہ سعودی عرب کا دفاع اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے …

مزید پڑھیں

آرمی چیف کی یو اے ای کے سفیر سے ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کے سفیر عیسیٰ عبداللہ سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کے سفیر سے ملاقات میں قبائلی علاقوں میں ترقیاتی کاموں میں تعاون پر یو اے ای …

مزید پڑھیں