Tag Archives: army chief pakistan

آرمی چیف سے امریکی سینٹ کے سربراہ کی ملاقات

اسلام آباد : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ  کے کمانڈر نے ملاقات کی، جس میں افغانستان کی سیکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر …

مزید پڑھیں

فوجی افسران کا آرمی چیف سے ڈان لیکس پر سوالات، رانا ثنااللہ کے بیان پر شکوہ

راولپنڈی:  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینٹرل کمانڈ ہیڈ کوارٹرز کھاریاں اور جہلم میں پارہ رینجرز کا دورہ کیا جب کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دوران فوجی افسران نے آرمی چیف سے ڈان لیکس اورراناثنااللہ کے فوجی عدالتوں سے متعلق بیان پر سوالات بھی کئے۔ پاک فوج …

مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں کے فیصلوں سے دہشت گردی میں نمایاں کمی ہوئی، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ  فوجی عدالتوں کے فیصلوں سے دہشت گردی میں نمایاں کمی ہوئی جب کہ پاک فوج قومی سلامتی کے لیے تمام ریاستی اداروں سے تعاون جاری رکھے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل …

مزید پڑھیں

آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس کیلئے نشان امتیازکا اعزاز

اسلام آباد :ایوان صدرمیں اعلیٰ عسکری قیادت کو اعزازات دینے کی تقریب میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات اور آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کو نشان امتیازملٹری سے نوازا گیا۔ اعلیٰ عسکری قیادت کو خدمات کے اعتراف میں اعزازات دینے کی پروقار تقریب کا انعقاد …

مزید پڑھیں

آرمی چیف نےاہم ترین دہشت گردوں کی سزائےموت کی توثیق کردی

راول پنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے8دہشت گردوں کی سزائےموت کی توثیق کردی ہے۔ان دہشت گردوں میں کالعدم تحریک طالبان کےسابق ترجمان امیرخان بھی شامل ہیں جبکہ سبین محمود کے قاتلوں کوبھی سزائےموت سنائی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دہشت گرد سبین محمود قتل کیس، سانحہ …

مزید پڑھیں

پاک فوج قومی سلامتی کیلئے اپنا کردار ادا کرتی رہیگی

راول پنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ضرب عضب میں پاک فوج کے افسران نے بے پناہ قربانیاں دیں، آپریشن کی کامیابی پاک فوج کے مرہون منت ہے، فوج قومی سلامتی میں کردار ادا کرتی رہے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی …

مزید پڑھیں

ہماری دشمنی پاکستان کے دشمنوں سے ہے ، آرمی چیف

کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہماری دشمنی پاکستان کے دشمنوں سے ہے اور ناسمجھی میں دشمن کے بہکاوے میں آنے والے بھائیوں کے لیے ہمارے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں ۔ کوئٹہ میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پاک فوج جنرل …

مزید پڑھیں

آرمی چیف کی سعودی فرمانروا سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات

 ریاض:  سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جب کہ خطے میں امن کے لئے دونوں جانب سے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی …

مزید پڑھیں

آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ہے جس میں انہیں اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی سے متعلق بریفنگ دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے آئی ایس آئی …

مزید پڑھیں

دہشت گردوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، سربراہ پاک فوج

کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کوکسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا جب کہ قیام امن کے لیے صوبائی حکومت سے ہرممکن تعاون کیا جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ …

مزید پڑھیں