Tag Archives: army cheif

آرمی چیف کی شہبازشریف کو پی ایس ایل کے فائنل کی سیکیورٹی پر مکمل تعاون

لاہور: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو پی ایس ایل فائنل کی سیکیورٹی پر مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔  وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ٹیلی فون کیا ، ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پاکستان سپر …

مزید پڑھیں

فوج میں ترقیوں، تعیناتیوں اور تبادلوں سے متعلق قیاس آرائیاں درست نہیں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ فوجی قیادت کے بارے افواہیں اور پراپیگنڈا بے بنیاد اور افسوسناک ہے لہذا فوج میں ترقیوں، تعیناتیوں اور تبادلوں کے حوالے سے قیاس آرائیاں درست نہیں۔ پاک فوج کی کمان سنبھالنے کی تقریب کے بعد صحافیوں سے غیر …

مزید پڑھیں

جنرل قمرجاوید باجوہ نے پاک فوج کی کمان سنبھال لی

اسلام آباد: سبکدوش آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے پاک فوج کی کمان جنرل قمر جاوید باجوہ کے سپرد کردی۔  جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں پاک فوج کی کمانڈ میں تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات، سربراہ پاک …

مزید پڑھیں

آرمی چیف سے برطانوی قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات

راولپنڈی: برطانیہ کے قومی سلامتی کے مشیر سرمارک لائل گرانٹ کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات،  برطانوی مشیر قومی سلامتی کا کہنا ہے کہ خطے میں امن اوراستحکام کیلئے پاکستان کی مسلسل کوششیں قابل تعریف ہیں۔ آئی ایس پی آر سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے …

مزید پڑھیں

دنیا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہماری شراکت تسلیم کرتی ہے، سربراہ پاک فوج

اسپن کئی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پوری دنیا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہماری شراکت تسلیم کرتی ہے اور ہمارے تجربے سے سیکھنا چاہتی ہے۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جنوبی …

مزید پڑھیں

آرمی چیف نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے جن 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کی ہے وہ بے گناہ شہریوں ، خواتین پولیو ورکرز، پولیس …

مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا رینجرز ہیڈ کوارٹرپنجاب کا دورہ

لاہور: آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پنجاب رینجرز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف پنجاب رینجرز ہیڈکوارٹرز لاہور پہنچے تو کور کمانڈر لاہورلیفٹیننٹ جنرل صادق علی نے ان …

مزید پڑھیں

پاک فوج کو دنیا میں سب سے زیادہ جنگ کا تجربہ ہے : سپہ سالار

راولپنڈی : بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے اٹک کے قریب فیلڈ ایریا کا دورہ کیا اور پاک روس مشترکہ مشقوں کا جائزہ لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل راحیل شریف نے فوجی مشقوں کے شرکاء سے ملاقات کی اور ان کی پیشہ ورانہ …

مزید پڑھیں

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے ہرجارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، آرمی چیف

رسال پور: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کا پیشہ وارانہ صلاحیت میں کوئی مقابل نہیں اورمسلح افواج اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے ہمہ وقت تیارہیں۔ پی اے ایف اکیڈمی رسالپورمیں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کے دوران …

مزید پڑھیں

دنیا گواہ ہے پاکستان نے اشتعال انگیزی کے باوجود ہمیشہ تحمل کا مظاہرہ کیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہےکہ پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا جبکہ کشمیریوں پر ظلم و بربریت کو برداشت نہیں کیا جائے گا جب کہ دنیا گواہ ہے پاکستان نے اشتعال انگیزی کے باوجود ہمیشہ تحمل کا مظاہرہ کیا۔  وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح …

مزید پڑھیں