Tag Archives: america

امریکہ داعش کا اتحادی ہے، روسی وزیر خارجہ

امریکہ داعش کا اتحادی ہے، روسی وزیر خارجہ

روس نے کہا کہ امریکہ دہشت گرد گروہ داعش کو شام میں اپنا ایک اتحادی تصور کرتا ہے اور اس کے خلاف جنگ کے بہانے وہ شام میں اپنی غیر قانونی موجودگی جاری رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ماسکو سے ہمارے نمائندے کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف …

مزید پڑھیں

آئی این ایف سے امریکہ کی علیحدگی پر روسی صدر کا انتباہ

آئی این ایف سے امریکہ کی علیحدگی پر روسی صدر کا انتباہ

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اپنے ملک کی وزارت دفاع کے عہدیداروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں آئی این ایف معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی پر سخت خبردار کیا ہے۔ روس کے صدر ولادیمر پوتن نے اپنے ملک کی وزارت دفاع کے عہدیداروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات …

مزید پڑھیں

حکومت امریکہ کے شٹ ڈاؤن کی دھمکی

حکومت امریکہ کے شٹ ڈاؤن کی دھمکی

امریکی صدر ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ امریکی سرحدوں پر بدامنی حکومتی شٹ ڈاؤن کا باعث بن سکتی ہے۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق انھوں نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس نے اگر میکسیکو کی سرحد پر دیوار بنانے کے لئے ضروری بجٹ فراہم نہیں کیا تو …

مزید پڑھیں

ایرانی تیل پر مکمل پابندی عائد نہیں کرسکتے، امریکا کا اعتراف

ایرانی تیل پر مکمل پابندی عائد نہیں کرسکتے، امریکا کا اعتراف

امریکا نے اپنی اس بے بسی اور ناکامی کا اعتراف کرلیا ہے کہ وہ ایران کے تیل کی برآمدات پر پوری طرح سے پابندی عائد نہیں کرسکتا۔ امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیدر نیوئرٹ نے اس بات کا اعتراف کرلیا ہے کہ وائٹ ہاؤس ایران کے تیل کی برآمدات پر …

مزید پڑھیں

امریکہ میں 16 افراد کی ہلاکت

امریکہ میں 16 افراد کی ہلاکت

امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے رونما ہونے والے واقعات میں کم از کم سولہ افراد ہلاک ہو گئے۔ ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق تشدد کے واقعات کے امریکی مرکز نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی مختلف ریاستوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران …

مزید پڑھیں

ایران سے تجارت کرنے والے ملکوں کو ٹرمپ کی پھر دھمکی

ایران سے تجارت کرنے والے ملکوں کو ٹرمپ کی پھر دھمکی

امریکی صدر نے ایک بار پھر ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے والے ملکوں کے خلاب تادیبی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ چار نومبر کے بعد بھی ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے والے ملکوں …

مزید پڑھیں

امریکا نے جدید ترین ایف 35 لڑاکا طیارے گراؤنڈ کر دیے

امریکا نے جدید ترین ایف 35 لڑاکا طیارے گراؤنڈ کر دیے

امریکا نے گزشتہ ماہ جنوبی کیرولینا میں لڑاکا طیارے کو پیش آنے والے حادثے کے پیش نظر تمام جدید ترین ایف 35 طیارے گراؤنڈ کر دیے۔ گزشتہ ماہ جنوبی کیرولینا میں امریکی فوج کا اسٹیلتھ ٹیکنالوجی سے آراستہ جدید ترین ایف 35 لڑاکا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا تھا …

مزید پڑھیں

امریکی ریاست فلوریڈا میں راکٹ خلا میں جانے سے قبل فضا میں تباہ

فلوریڈا: امریکی ریاست فلوریڈا میں نجی کمپنی کی جانب سے خلا میں بھیجا جانے والا راکٹ آزمائشی پرواز کے دوران تباہ ہوگیا تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست فلوریڈا میں راکٹ اسپیس ایکس فالکن 9 خلا میں جانے کے لئے تیار تھا …

مزید پڑھیں

امریکی شہر فورٹ ورتھ میں ٹریفک حادثہ ، پاکستانی طالب علم جاں بحق ، والد زخمی

ٹیکساس : امریکی شہر فورٹ ورتھ میں پاکستانی طالب علم ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہو گیا۔   .غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی شہر فورٹ ورتھ میں خوفناک ٹریفک حادثہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک پاکستانی طالب علم جاں بحق ہو گیا ۔ جاں بحق ہونے …

مزید پڑھیں

امریکہ۔ داعش کو ختم کرنے کے لئے تمام ممالک کی کوششیں رنگ لارہی ہیں۔ جان کیری

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے تمام ممالک میں داعش کی شکست اس بات کی دلیل ہے کہ عالمی کوششیں صحیح سمت میں گامزن ہیں تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ لیبیا اور عراق میں استحکام کے لئے مزید کام کی ضرورت ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جان …

مزید پڑھیں