Tag Archives: aitzaz ahsan

خطوط تسلیم کیے تو ہر بزنس مین کالادھن سفیدکر لے گا: اعتزاز

اسلام آباد : پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن ن لیگ پر برس پڑے۔ کہتے ہیں قطری خطوط سے کسی آمدنی کا جواز پیش نہیں کیا جا سکتا۔ میاں شریف کے کاروبار کرنے کا ثبوت خطوط نہیں ہو سکتے۔ جائز ذرائع بینکنگ ٹرانزیکشن سے ہی ثابت ہوتے ہیں۔ شریف خاندان اپنے جائز …

مزید پڑھیں

سینیٹ: اپوزیشن کا پاناما انکوائری بل کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد : سینیٹ میں حکومت کو دو مرتبہ شکست کا سامنا۔ حکومت کی مخالفت کے باوجود اپوزیشن کا پاناما انکوائری بل 2016 کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا جبکہ اپوزیشن نے کپمنیز آرڈیننس کو مسترد کر دیا۔ مشاہداللہ اور اعتزاز احسن کے درمیان شدید جھڑپ بھی ہوئی۔ تفصیلات …

مزید پڑھیں

اعتزاز احسن بھارت کو سکھوں کی فہرست دینے کا الزام جھٹلا نہیں سکتے ،ترجمان وزیرداخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے ترجمان نے کہا ہے کہ اعتزاز احسن کو دوسروں پر کیچڑ اچھالنے سے پہلے اپنے کردار و عمل پر بھی ایک نظر ضرور ڈالنی چاہیے جب کہ وہ بھارت کو سکھوں کی فہرست دینے کا الزام جھٹلا نہیں سکتے۔ وفاقی وزیر داخلہ …

مزید پڑھیں

اعتزاز احسن نے پاناما لیکس کے بعد وزیر اعظم کی ہارٹ سرجری پر بھی سوال اٹھا دیا

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نواز شریف جس اسپتال میں زیر علاج تھے اس کے بارے مشہور ہے کہ وہاں آپریشن ہوتا ہی نہیں۔ سینٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ پاناما لیکس سے متعلق وزیر اعظم کے …

مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی 3 ستمبر کے مارچ میں شرکت کے لیے پیپلز پارٹی کو دعوت

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے 3 ستمبر کے مارچ میں شرکت کے لیے پیپلز پارٹی کو دعوت دی ہے جب کہ بیرسٹر اعتزاز احسن نے شرکت کو پارٹی قیادت کے فیصلے سے مشروط کردیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک …

مزید پڑھیں

جوبھی رینجرز کے پاس جاتا ہے وہ ڈرائی کلین ہوکر واپس آتاہے،اعتزاز احسن

اسلام آباد: سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ کراچی میں رینجرز اپنے اختیارات سے زیادہ تجاوز کر رہی ہے اور یہ تاثر ابھر رہاہے کہ جو بھی رینجرز کے پاس جاتا ہے وہ ڈرائی کلین ہوکر واپس آتاہے۔  اسلام آباد میں میڈیا …

مزید پڑھیں

قائد ایم کیو ایم اتنی جلدی مائنس نہیں ہو سکتے : اعتزاز احسن

لاہور : پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کہتے ہیں کہ قائد ایم کیو ایم اتنی جلدی مائنس نہیں ہو سکتے۔ سیاست میں مائنس ون فارمولے کامیاب نہیں ہوئے۔ ایک رات میں سیاست سے کوئی ختم نہیں ہوتا۔ یہ کہنا قبل از وقت ہو گا کہ فاروق ستار نے ایم کیو …

مزید پڑھیں

وکلاءکی اسلام آباد میں احتجاجی ریلی‘ اعتزاز احسن کو خطاب سے روک دیا

اسلام آباد : سانحہ کوئٹہ کیخلاف وفاقی دارالحکومت میں وکلاءنے احتجاجی ریلی نکالی۔ تفصیلات کے مطابق وکلاءنے سانحہ کوئٹہ کیخلاف سپریم کورٹ سے پارلیمنٹ ہاﺅس تک احتجاجی مارچ کیا۔ ریلی سے مختلف وکلاءرہنماﺅں نے خطاب کیا۔ وکیل رہنما اعتزاز احسن کو وکلاءنے خطاب کرنے سے روک دیا۔ ان کا موقف …

مزید پڑھیں

ٹی او آرز پر حکومتی موقف میں لچک تک مذاکرات نہیں ہوسکتے، اعتزاز احسن

اسلام آباد: سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کی تحقیقات کے حوالے سے حکومتی موقف میں لچک تک مذاکرات نہیں ہوسکتے۔  پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ اسپیکر قومی …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی تقریر جھوٹ کا پلندہ قرار

اسلام آباد : اپوزیشن نے وزیراعظم کی تقریر کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا، متحدہ اپوزیشن کا کل صبح 10بجے دوبارہ اجلاس ہوگا۔ خورشید شاہ کہتے ہیں میاں نواز شریف کو بڑا موقع فراہم کیا، ان کے پاس 7 سوالوں کے جواب موجود نہیں تھے۔ عمران خان بولے کہ …

مزید پڑھیں