Tag Archives: Ahmed Ali Butt

حمیرا ارشد منشیات استعمال کرتی ہیں، سابق شوہر احمد بٹ

لاہور: معروف گلوکارہ حمیرا ارشد کے سابق شوہر احمد بٹ نے ان پر منشیات استعمال کرنے کا الزام  لگایا ہے۔  حمیرہ ارشد اور احمد بٹ کے درمیان بچے کی حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت لاہور کی ماتحت عدالت میں ہوئی۔ عدالت کی جانب سے کیس کا فیصلہ سنایا جانا تھا تاہم …

مزید پڑھیں

حمیرا ارشد اور احمد بٹ کاباہمی رضامندی سے علیحدگی کا فیصلہ

لاہور: گلوکارہ حمیرا ارشد اورا حمد بٹ  نے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہےاحمد بٹ نے باہمی رضا مندی سے پہلی طلاق دے دی ہے۔ تفصیلات کےمطابق اداکار احمد بٹ اور گلوکارہ حمیرا ارشد کے درمیان کچھ عرصہ سے جاری اختلافات آخری نہج پر پہنچ گئے ہیں ۔ جس کے …

مزید پڑھیں