Tag Archives: Abu AlAsar Hafeez Jullundhri

آج قومی ترانے کےخالق حفیظ جالندھری کا یومِ ولادت ہے

پاکستان کو قومی ترانےجیسا بیش قیمتی سرمایہ نواز کر امر ہوجانے والے حفیظ جالندھری 14 جنوری 1900 کو پنجاب کے شہر جالندھر میں پیدا ہوئے۔ ملکی خراب حالات کے باعث وہ اپنی تعلیم جاری نہ رکھ سکے اور ان کی اکیڈمک ایجوکیشن ساتویں جماعت تک ہی محدود رہی۔اس کے باوجود …

مزید پڑھیں