Tag Archives: یوم پاکستان

شکر پڑیاں کے قریب پاک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کرتباہ

شکر پڑیاں کے قریب پاک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کرتباہ

اسلام آباد: پی اے ایف کے مطابق پاک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ شکرپڑیاں کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، طیارہ یوم پاکستان پریڈ کی ریہرسل میں مصروف تھا ایئر ہیڈکوارٹرز نے حادثے کی تحقیقات کے لیے بورڈ آف انکوائری تشکیل دے دیا ہے۔ دوران پرواز طیارے کا رخ اچانک …

مزید پڑھیں

یوم پاکستان کی تقریب میں حریت رہنماؤں کو مدعو کرنا بھارت کو ہضم نہ ہو سکا

یوم پاکستان کی تقریب میں حریت رہنماؤں کو مدعو کرنا بھارت کو ہضم نہ ہو سکا

نئی دلی:  بھارت نے حریت رہنماؤں کو مدعو کرنے پر روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نئی دلی میں یوم پاکستان کی تقریب کے بائیکاٹ کا عندیہ دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سرکار نے یوم پاکستان کی مناسبت سے نئی دلی میں پاکستان ہائی کمیشن میں ہونے …

مزید پڑھیں

یوم پاکستان :‌ ترکی کا مشہور ٹاور قومی پرچم کے رنگ میں رنگ گیا

یوم پاکستان :‌ ترکی کا مشہور ٹاور قومی پرچم کے رنگ میں رنگ گیا

انقرہ: ترک حکام یوم پاکستان کی خوشی میں عطا کلے ٹاور اور استنبول کے اہم پل پر سبز ہلالی پرچم کو  زینت بنا کر دوستی کا ایک بار پھر حق ادا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 23 مارچ کو ملک بھر میں ’یومِ پاکستان‘ ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا …

مزید پڑھیں

شوبز و کرکٹ اسٹارز کی یوم پاکستان پر قوم کو مبارکباد

اداکارہ ارمینا خان نے یوم پاکستان کے حوالے سے اپنی خوبصورت تصویر شیئر کی اور پوری قوم کو یوم پاکستان کی مبارکباد دی۔ قومی کھلاڑی کامران اکمل نے بھی تمام پاکستانیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ایک سچے پاکستانی کی طرح اس دن کا جشن منائیں۔

مزید پڑھیں

یوم پاکستان، شہر قائد کا بیشتر حصہ تاریکی میں ڈوب گیا

کراچی: کے الیکٹرک کی ایکسٹرا ہائی ٹینشن لائن میں فنی خرابی کے باعث کراچی کا بیشتر حصہ تاریکی میں ڈوب گیا۔کے الیکٹرک کی ایکسٹرا ہائی ٹینشن لائن میں فنی خرابی کے باعث کراچی کے مختلف علاقوں اولڈ سٹی ایریا، کلفٹن، ڈیفنس، گارڈن اور جیکب لائن سمیت متعدد علاقوں میں بجلی …

مزید پڑھیں

قرارداد پاکستان کی جھلکیاں

بریگیڈیئر ڈاکٹر منظور احمد 1939ء کے اس زمانے میں کالج داخل ہوئے جب شمالی ہند کے مسلمانوں کے لیے منزل کا تعین ہونے والا تھا۔ اس لیے انہوں نے مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن کو ’’ان ایکشن‘‘ دیکھا اور قرارداد پاکستان کی پوری کارروائی میں شریک رہے۔ پھر انہوں نے کالج میں …

مزید پڑھیں

ادھورے خوابوں کی تعبیر: 23 مارچ

بلاگ: رضوانہ قائد بہت دن بعد مینارِ پاکستان کو اتنا غور سے دیکھنے اور سوچنے کا موقع ملا۔ مٹی اور پتھر کا بنا یہ مینار، یادگار نہ بنتا اگر اس کو اسلام اور پاکستان کی نسبت نہ ملتی۔ بیسویں صدی کی سب سے بڑی اور روشن حقیقت، “پاکستان” کا یہ …

مزید پڑھیں

یوم پاکستان کی مناسبت سے اسلام آباد میں مسلح افواج کی پریڈ

اسلام آباد: یوم پاکستان کی مناسبت سے شکر پڑیاں گراؤنڈ اسلام آباد میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں مسلح افواج کی شاندار مشترکہ پریڈ کا انعقاد کیاگیا، جس میں صدر مملکت ممنون حسین، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، تینوں مسلح …

مزید پڑھیں

فوج کی لازوال قربانیوں کے باعث ملک میں امن قائم ہوچکا، صدر ممنون حسین

صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان ممنون حسین نے کہا ہے کہ ایک پڑوسی ملک کے غیر ذمہ دارانہ رویے سےخطے کا امن داؤ پر لگا ہے، تاہم ہماری امن دوست پالیسی کو ہماری کمزوری ہر گز نہ سمجھا جائے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ممنون …

مزید پڑھیں

سندھ کی جیلوں میں قید مجرموں کی سزا میں 60 روز کی کمی کر دی گئی

کراچی: یوم پاکستان کی مناسبت سے سندھ کی جیلوں میں قید مجرموں کی سزا میں 60 روز کی کمی کر دی گئی ہے۔ ترجمان آئی جی جیل خانہ جات سندھ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئی جی نصرت منگن نے یوم پاکستان پر قیدیوں کو …

مزید پڑھیں