Tag Archives: یوم دفاع

پی آئی اے نے یوم دفاع کے موقع پر کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان

پی آئی اے نے یوم دفاع کے موقع پر کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان

اسلام آباد: قومی ایئرلائن پی آئی اے نے یوم دفاع کے موقع پر کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے، کرایوں میں کمی کا اطلاق 6 سے 9 ستمبر تک ہوگا پی آئی اے کےمطابق کرایوں میں کمی کا اطلاق اندرون ملک تمام روٹس پر ہو گا اور …

مزید پڑھیں

شہید ہی ہمارے اصل ہیرو ہیں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ ہمارے شہداء نے اپنا آج ہمارے محفوظ کل کے لیے قربان کیا، شہید ہمارے اصل ہیروہیں، شہیدوں کوسلام۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل آصف غفور نے دفاع پاکستان کے حوالے …

مزید پڑھیں

پہلی بار یوم پاکستان کی پریڈ میں بھارتی فوجی افسران اور سفارتکاروں کی شرکت

سکیورٹی ذرائع کے مطابق یوم پاکستان پریڈ میں بھارتی ہائی کمیشن میں تعینات بھارتی دفاعی اتاشی سنجے وشواس راو اور بھارتی ہائی کمشنر آجے بیساریا نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں

خدارا، شہداء میں فرق نہ کریں

از قلم سرفراز حسینی۔6 ستمبر یوم دفاع کی مرکزی پروقار تقریب کا اہتمام جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں کیا گیا جس میں آرمی چیف، حکومتی عہدیدار، اعلی فوجی و سول آفیسرز اور تمام جماعتوں کی سیاسی شخصیات ، ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے پزاروں معززین سمیت پاک آرمی …

مزید پڑھیں

یوم دفاع کی مرکزی تقریب جی ایچ کیو میں جاری، سپہ سالار سمیت و اعلٰی سیاسی و عسکری شخصیات شریک

راولپنڈی:  جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے مرکزی تقریب جاری ہے، جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت اعلیٰ سیاسی و عسکری شخصیات شریک ہیں۔ جی ایچ کیو میں جاری تقریب میں پاک فوج کی جرات، بہادری اور قربانیوں کو سراہا اور وطن …

مزید پڑھیں

یوم دفاع پاکستان، ارض وطن سے تجدید عہد کہ دفاع وطن پہ سب وار دینگے

اسلام آباد: آج ملک بھر میں 52واں یوم دفاعِ پاکستان ملی جوش و جذبے سے اور مادر وطن کیساتھ اس عہد کی تجدید کے ساتھ منایا جارہا ہے کہ اپنا سب کچھ وار دیں گے مگر دفاع وطن پہ کوئی آنچ نہ آنے دینگے گے۔ یوم دفاع پاکستان کے موقع …

مزید پڑھیں