Tag Archives: یورپی یونین

کورونا وائرس کے خلاف مؤثر ثابت ہونے والی دوا ریمیڈیسیویر آئندہ3 ہفتوں میں د ستیاب

کورونا وائرس کے خلاف مؤثر ثابت ہونے والی دوا ریمیڈیسیویر آئندہ3 ہفتوں میں د ستیاب

اسلام آباد: چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) عاصم رؤف نے کو بتایا کہ دوا کی رجسٹریشن کے بعد ڈریپ نے دو دوا ساز کمپنیوں کو اس اہم دوا کی درآمد کی اجازت دی تھی ڈریپ نے مقامی سطح پر دوا کی تیاری کے لیے 14 مینوفیکچررز کو لائسنسز بھی …

مزید پڑھیں

یورپی یونین کا 47 برس تک ممبررہنے کے بعد برطانیہ آج یورپی یونین سے علیحدہ ہوجائے گا

یورپی یونین کا 47 برس تک ممبررہنے کے بعد برطانیہ آج یورپی یونین سے علیحدہ ہوجائے گا

لندن: برطانیہ باضابطہ طورپرآج یورپی یونین سے الگ ہوجائے گا، برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا عمل گیارہ ماہ کے عبوری دورکے بعد مکمل ہوگا اس دوران برطانیہ میں یورپی قوانین لاگورہیں گے اوریورپی یونین سے تعلقات کے بارے میں تفصیلات طے کی جائیں گی۔ یورپی پارلیمنٹ نے بریگزیٹ …

مزید پڑھیں

جوہری معاہدے کا تحفظ ضروری ہے: یورپی یونین

جوہری معاہدے کا تحفظ ضروری ہے: یورپی یونین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نئے سربراہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان موجودہ جوہری معاہدے کو ہر حال میں باقی رکھنا ہوگا اور اس کے لئے تمام فریقین کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئیے۔ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے …

مزید پڑھیں

یورپی یونین بریگزٹ کی تاریخ بڑھانے پر غور کرے گی

یورپی یونین بریگزٹ کی تاریخ بڑھانے پر غور کرے گی

برسلز: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا اصرار رہا ہے کہ ان کا ملک ہر صورت میں اکتیس اکتوبر کویورپی یونین سے علیحدہ ہو جائے گا گزشتہ روز برطانوی اراکین پارلیمان نے بریگزٹ پر قانون سازی سے متعلق حکومتی کوشش مسترد کردی تھی، جس کے بعد وزیراعظم بورس جانسن کی مشکلات …

مزید پڑھیں

یورپی یونین کی مسئلہ کشمیر پر پاک و ہند کو مذاکرات کی تجویز

یورپی یونین کی مسئلہ کشمیر پر پاک و ہند کو مذاکرات کی تجویز

یورپی یونین نے کہا ہے کہ پاکستان ور ہندوستان مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کریں۔ یورپی یونین نے ایک بار پھر پاک و ہند پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیر پر ایک دوسرے سے مذاکرات کریں۔ یورپین وزارتِ خارجہ میں پریس کانفرنس میں اس حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال …

مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ کے خلاف امریکی پابندیوں کو یورپی یونین نے مسترد کر دیا

ایرانی وزیر خارجہ کے خلاف امریکی پابندیوں کو یورپی یونین نے مسترد کر دیا

یورپی یونین نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کے خلاف امریکی پابندیوں کی مخالفت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان کے ساتھ اپنا تعاون اور رابطہ جاری رکھے گی۔ ایم بی سی نیوز ویب سائٹ نے خبر دی ہے کہ یورپی یونین …

مزید پڑھیں

ایران کو دوبارہ جوہری ڈیل پر قائم رکھا جاسکتا ہے: یورپی یونین

ایران کو دوبارہ جوہری ڈیل پر قائم رکھا جاسکتا ہے: یورپی یونین

برسلز: چیئرمین یورپی یونین برائے خارجہ امور فیڈریکا موروگینی نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے جوہری ڈیل کی کوئی بڑی خلاف ورزی نہیں کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق برسلز میں یورپی یونین کے ہونے والے اجلاس میں ایران کے ساتھ طے پائے جوہری معاہدے کو بچانے پر غور …

مزید پڑھیں

امریکی صدر نے یورپی یونین کی درآمدی اشیا پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی

امریکی صدر نے یورپی یونین کی درآمدی اشیا پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین اور ایران پر اقتصادی پابندیوں کے بعد یورپی یونین کی درآمدی اشیا پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جی 20 سمٹ کے دوران چین اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ کے خاتمے کے فضا ہموار …

مزید پڑھیں

31 اکتوبر تک برطانیہ کو یورپی یونین سے نکال لیں گے

31 اکتوبر تک, برطانیہ کو یورپی یونین, سے نکال, لیں, گے

لندن: برطانیہ کی وزارت عظمی کے لیے مضبوط ترین امیدوار اور سابق وزیر خارجہ بورس جانسن کا کہنا ہے کہ وہ 31 اکتوبر تک برطانیہ کو یورپی یونین سے نکال لیں گے برطانوی وزارت عظمی کے منصب کی دوڑ میں شامل دیگر چار امیدواروں کے ساتھ ٹی وی پر مناظرے …

مزید پڑھیں

یوکرینی تنازعہ، یورپی یونین کی روس پر کڑی تنقید

یوکرینی تنازعہ، یورپی یونین کی روس پر کڑی تنقید

برسلز: یوکرینی تنازعہ سے متعلق روسی صدر ولادی میرپیوٹن کے بیان پر یورپی یونین نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق مشرقی یوکرین کے علاقے ڈونیٹسک اور لوہانسک سے متعق روس اور یوکرین کے درمیان شدید تنازع ہے، ان علاقوں میں روس نواز باغی اور ملکی افواج کے …

مزید پڑھیں