Tag Archives: یوبی ایل

یوبی ایل، سندھ بینک، سمٹ بینک کے سربراہان کے نام ای سی ایل میں شامل، سپریم کورٹ نے ایسا کام کردیا کہ تفصیل جان کر آپ۔۔۔۔

سپریم کورٹ نے سمٹ بینک، سندھ بینک اور یو بی ایل کے سربراہان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے جعلی بینک اکاؤنٹس ازخود نوٹس کی سماعت کی۔ ڈی جی …

مزید پڑھیں