Tag Archives: یروشلم

فلسطینی نوجوان امریکا کی ریاستی پارلیمنٹ کا رکن منتخب

فلسطینی نوجوان امریکا کی ریاستی پارلیمنٹ کا رکن منتخب

یروشلم : والدہ نے اپنے بیٹے ڈاکٹر ابراہیم کی امریکی ریاست ورجینیا میں پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی نژاد امریکی سیاست دان 27 سالہ ڈاکٹر ابراہیم صبری سمیرہ ریاست ورجینیا کی ریاستی پارلیمنٹ کا دوسری بار رکن منتخب ہوئے ہیں۔ فلسطینی …

مزید پڑھیں

امریکی صدر نے غزہ کو دی جانے والی امداد روک دی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کو دی جانے والی 20 کروڑ ڈالر کی امداد کو روکنے کا حکم جاری کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس سے ایک حکم نامہ جا ری ہوا ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کو دی جانے …

مزید پڑھیں

اسرائیل کو یہودی قومی ریاست قرار دینے کا قانون منظور

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی پارلیمنٹ نے ملک کو یہودی ریاست قرار دینے کا قانون منظور کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے ملک کو یہودیوں کی قومی ریاست بنانے کا متنازع بل منظور کرلیا۔ بل کے حق میں 62 جبکہ مخالفت میں 55 ووٹ ڈالے گئے۔ اس …

مزید پڑھیں

بیت المقدس کی آزادی ایران سمیت تمام مسلمانوں کی آرزو ہے، حسن روحانی

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عوام کو یوم قدس کی عظیم ریلیوں میں بھر پور شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس کی آزادی ایرانی مسلمانوں سمیت تمام مسلمانوں کی آرزو ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے …

مزید پڑھیں

رائے عامہ بہت بڑی طاقت ہے جس نے کئی ممالک کو اسرائیل تسلیم کرنے سے روکا ہوا ہے، علامہ ناصر عباس

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ قرآنی حکم ہے کہ یہود و نصاریٰ تمہارے دوست نہیں ہوسکتے۔ ظلم ان کا شیوہ ہے، ان کا ساتھ دینے والا بھی ظالم ہے۔ ہمیں یہود و نصاریٰ پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے، …

مزید پڑھیں

فلسطین کی آزادی کیلئے تمام مسلم امہ کو ایک ہونا پڑیگا، سینیٹر عبدالقیوم

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں آج فلسطین فلیش پوائنٹ ہے، پوری دنیا کی نظریں وہاں لگی ہوئی ہیں۔ یہ سرزمین یہودیت، عیسائیت اور مسلمانوں کے لئے اہم اور متبرک ہے۔ دوسری جنگ عظیم میں ہٹلر …

مزید پڑھیں

فلسطینیوں خاموش! مجھے اسرائیلی بندوقوں کی موسیقی سُننا ہے

تحریر: محمد عثمان جامعی سعودی عرب کے ولی عہد شہزادۂ معظم محمد بن سلمان نے کچھ دنوں پہلے فرمان جاری کیا تھا: ’’فلسطینی صدر ٹرمپ کی امن سے متعلق تجاویز قبول کریں یا اپنا منہہ بند رکھیں‘‘ مگر یہ فلسطینی بڑے ہی گستاخ ہیں، ویسے بھی پیغمبروں کی بستی کے …

مزید پڑھیں

گوئٹے مالا نے بھی مقبوضہ بیت المقدس میں سفارتخانے کا افتتاح کردیا

مقبوضہ بیت القدس: گوئٹے مالا نے امریکا کے نقش ِ قدم پر چلتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس میں اپنے سفارتخانہ کھول دیا۔ بین الاقوامی میڈیا  کے مطابق امریکی سفارتخانے کی تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقلی پر عالمی مذمتوں اور 60 سے زائد فلسطینیوں کی شہادتوں کے باوجود گوئٹے مالا نے امریکا کی …

مزید پڑھیں

ٹرمپ جیسے دوست کے ہوتے ہوئے دشمن کی ضرورت نہیں، صدر یورپی یونین

صوفیہ: یورپی یونین کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے امریکی صدر پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ہوتے ہوئے دشمنوں کی کیا ضرورت ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بلغاریہ میں یورپی یونین کے اجلاس میں ڈونلڈ ٹسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ فیصلوں کو …

مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری، صورت حال کشیدہ

مقبوضہ بیت القدس: اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک بار پھر فضائی حملوں کا آغاز کردیا ہے جس میں حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک بار پھر فضائی حملوں کا آغاز کردیا ہے جس میں فلسطینی …

مزید پڑھیں