Tag Archives: یاسر شاہ

’’آپ نے ملک کا نام روشن کیا!‘‘ وزیر اعظم کی یاسر شاہ کی تعریف

’’آپ نے ملک کا نام روشن کیا!‘‘ وزیر اعظم کی یاسر شاہ کی تعریف

سلام آباد: ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، جس میں‌ کرکٹ‌ ٹیم کی کارکردگی بھی زیر بحث آئی. تفصیلات کے مطابق لیگ اسپینر اور پاکستان کو ورلڈ‌ کپ جتوانے والے سابق کپتان عمران خان کی یہ ملاقات کابینہ اجلاس سے پہلے ہوئی. اس موقع پر …

مزید پڑھیں

یاسر شاہ کی پرفارمنس قابل فخر ہے، ان کی کارکردگی پر خوشی ہے : وزیر اطلاعات

یاسر شاہ کی پرفارمنس قابل فخر ہے، ان کی کارکردگی پر خوشی ہے۔وزیر اطلاعات

اسلام آباد: لیگ اسپنر یاسر شاہ کو تیز ترین 200 وکٹیں حاصل کرنے اور 82 سالہ ریکارڈ توڑنے پر شاہ محمود قریشی احسان مانی، شعیب اختر، فواد چوہدری اور فیصل جاوید نے مبارک باد پیش کی ہے۔ پاکستان میں ٹیلںٹ کی کوئی کمی نہیں، پاکستان کا نام روشن کرنے والے …

مزید پڑھیں

شین وارن نے یاسر شاہ کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

شین وارن نے یاسر شاہ کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن قومی لیگ اسپنر یاسر شاہ کی بولنگ کے گرویدہ ہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق مایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن نے نیوزی لینڈ کے خلاف ناقابل یقین بولنگ اسپیل کروانے پر یاسر شاہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں

یاسرشاہ ایک دن میں دس وکٹیں لینے والے پہلے پاکستان بالر

یاسرشاہ ایک دن میں دس وکٹیں لینے والے پہلے پاکستان بالر

دبئی :یاسرشاہ نے عمران خان کا سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ برابرکردیا دبئی ٹیسٹ میں لیگ اسپنر نے پہلے اننگز میں آٹھ جب کہ دوسری اننگز میں چھ وکٹیں حاصل کیں۔ یاسرشاہ نےعمران خان کاایک میچ میں سب سےزیادہ وکٹیں لینےکاریکارڈبرابرکردیا، انھوں نے 14وکٹیں حاصل کیں۔ کوئی بھی کیوی …

مزید پڑھیں

یاسر شاہ کی شان دار بالنگ کے باعث نیوزی لینڈ کو فالو آن کا سامنا

یاسر شاہ کی شان دار بالنگ کے باعث نیوزی لینڈ کو فالو آن کا سامنا

دبئی: یاسر شاہ نے عمران خان اور سکندر بخت کی صف میں جگہ بنا لی پہلی اننگز میں‌ یاسر شاہ نے 41 رنز کے عوض 8 وکٹیں اپنے نام کیں، شاہینوں کی شان دار پرفارمینس تین سو اٹھائیس رنز کی برتری حاصل پہلی اننگز میں‌ یاسر شاہ نے 41 رنز کے …

مزید پڑھیں

یاسرشاہ، بھارت کے خلاف کارکردگی دکھانے کیلئے پُرعزم

لاہور: پاکستان کے مایہ ناز لیگ اسپنر یاسر شاہ نے بھارتی ٹیم اور ان کے کپتان ویرات کوہلی کے خلاف ٹیسٹ اور ایک روزہ میچوں میں کھیلنے اور عمدہ کارکردگی دکھانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جادوگر لیگ اسپنر یاسر شاہ کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں

یاسر شاہ نے شاداب خان کو اپنے لئے خطرہ قرار دینے سے انکار کردیا

لاہور: لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نوجوان بولر شاداب خان کو اپنے لیے خطرہ قرار دینے سے انکارکردیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یاسر شاہ نے کہا کہ مجھے شاداب کے ٹیم میں آنے سے خوشی ہوئی، اس حوالے سے کسی دباؤ کا شکار نہیں ہوں، انہوں …

مزید پڑھیں

لارڈز ٹیسٹ :یاسر شاہ کا ایک اور شکار، انگلینڈ کی ٹیم 272 پر آوٹ، پاکستان کو 68رنز کی برتری

لارڈز: لارڈز میں انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی ٹیم کو اس وقت 68رنز کی برتری حاصل ہوئی جب انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگ میں 272رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔ یاسر شاہ نے ایک اور شکار کرتے ہوئے اننگ میں چھ وکٹیں ھاصل کی۔ وہاب ریاض …

مزید پڑھیں

لیگ سپنر یاسر شاہ پر عائد پابندی 27 مارچ کو ختم ہو جائے گی

لاہور; قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ پر ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث عائد کی جانے والی 3 ماہ کی پابندی کل ختم ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے گزشتہ برس 27 دسمبر کو ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر یاسر شاہ …

مزید پڑھیں