Tag Archives: ہیڈ کوچ

ہیڈ کوچ کیلیے وسیم اکرم آئیڈیل، سرفراز کو کپتانی سے ہٹانا درست نہ ہوگا، جاوید میانداد

ہیڈ کوچ کیلیے وسیم اکرم آئیڈیل، سرفراز کو کپتانی سے ہٹانا درست نہ ہوگا، جاوید میانداد

کراچی:  سابق بیٹسمین جاوید میانداد نے پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلیے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کو آئیڈیل قرار دے دیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی سے گفتگو میں انھوں نے کہاکہ اس وقت پوری دنیا وسیم اکرم اور ہمارے دوسرے کھلاڑیوں کی مہارت سے فائدہ اٹھا رہی ہیں، وہ …

مزید پڑھیں

قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ توقیر ڈار عہدے سے مستعفی

قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ توقیر ڈار عہدے سے مستعفی

لاہور: قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ توقیر ڈار نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے توقیر ڈار نے کہا کہ فیڈریشن حکام کو صرف ورلڈکپ میں دستیابی سے متعلق پہلے ہی بتادیا تھا، حسن سردار نے ورلڈ کپ کے لیے ذمہ داری سنبھالنے …

مزید پڑھیں

بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی میں بنیادی کردار پی ایس ایل کا تھا، مشتاق احمد

پشاور: نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ کوچ مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ ملک میں بین الاقوامی کرکٹ پی ایس ایل ہی واپس لائے گی۔ پشاور میں زلمی مدرسہ کرکٹ لیگ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مشتاق احمد نے کہا کہ ملک میں بین …

مزید پڑھیں

مشتاق احمد نے بنگلہ دیشی ٹیم کا بولنگ کوچ بننے سے معذرت کرلی

لاہور: نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ کوچ مشتاق احمد نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ بننے سے معذرت کرلی۔ ذرائع کے مطابق بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے گیری کرسٹن کے مشورے پر نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ کوچ مشتاق احمد کو بولنگ کوچ کے عہدے کے لیے پیشکش کی تاہم …

مزید پڑھیں

”میری بیوی سے علیحدگی ہو گئی ہے ،اس لیے۔۔۔ “انضمام الحق سے شدید لڑائی کے بعد مکی آرتھر نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کے درمیان شدید لڑائی کا انکشاف ہوا ہے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز پر معروف سپورٹس صحافی عبد الماجد بھٹی نے انکشاف کیا کہ دورہ انگلینڈ سے پہلے محمد حفیظ کو سکواڈ میں شامل کرنے …

مزید پڑھیں

مشتاق احمد ویسٹ انڈین ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

لاہور: قومی ٹیم کے سابق بولنگ کوچ مشتاق احمد ایک ماہ کے لیے ویسٹ انڈیز کے بولنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ مشتاق احمد کا بطور ہیڈ کوچ این سی اے کنٹریکٹ گزشتہ ماہ ختم ہو گیا تھا اور اس میں توسیع جولائی سے موثر ہوگی اس لیے انہوں نے ایک ماہ کے …

مزید پڑھیں

وقار یونس بنگال ٹائیگرز کے ہیڈ کوچ بن گئے

شارجہ: پاکستان کے سابق کپتان اور لیجنڈری بولر وقار یونس ٹی 10 لیگ کی ٹیم بنگال ٹائیگرز کے ہیڈ کوچ مقرر ہوگئے ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے شارجہ میں شیڈول ٹی 10 لیگ میں بنگال ٹائیگرز کے ساتھ معاہدے کے بعد اب سابق کپتان وقار یونس …

مزید پڑھیں

پلان پرعمل نہ ہونا تشویش کی بات ہے، مکی آرتھر

برمنگھم: پاکستانی ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ جنید خان،حسن علی ایک طرح کے باولر تھے، اس لیے وہاب کو ترجیح دی،کھیل کیلئے بنائے گئے پلان پر عمل نہ ہوسکاجوکافی تشویش کی بات ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت سے ون ڈے میچ میں بری طرح شکست کھانے …

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ کے فرائض سرانجام دینے کے لیے رابطہ کیا ،عاقب جاوید نے تصدیق کردی

دبئی:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی عاقب جاوید نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ کے فرائض سرانجام دینے کے لیے ان سے رابطہ کیا ہے ۔عاقب جاوید پہلے بھی پاکستان کی جونیئر اور سینئر ٹیم کے لیے مختلف فرائض سرانجام دے چکے ہیں ۔ سپورٹس …

مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس اپنے عہدے سےمستعفی ہو گئے

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔انہوں نے کہا ہے کہ پی سی بی ان کے50سے 60لاکھ بقایا جات ڈومیسٹک کرکٹ پر خرچ کرے ۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو …

مزید پڑھیں