Tag Archives: ہندو انتہاء پسند

کشمیر ہمارا ہے اور ہم سے کوئی بھی اسے چھین نہیں سکتا ہے، راجناتھ سنگھ

نئی دلی: بھارت کے وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ کشمیر ہمارا ہے اور ہم سے کوئی بھی اسے چھین نہیں سکتا ہے اور اشارہ کیا کہ اگر ضرورت پڑی تو ملک کی سلامتی کے لئے دوبارہ حد کو پار کرنے میں نہیں ہچکچائیں گے۔ بھارت کو بیرونی چیلنجوں …

مزید پڑھیں

تعلقات میں بہتری آنے تک پاکستان کا ہائی کمشنر کو واپس دہلی نہ بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے ہائی کمشنر کو اس وقت تک نئی دہلی نہیں بھیجے گا جب تک بھارت کے ساتھ تعلقات میں بہتری رونما نہیں ہوتی۔ دفتر خارجہ کے ایک سینئر افسر نے ایک اخبار کے رپورٹر کو نام ظاہر نہ کرنے کی شرط …

مزید پڑھیں

بابری مسجد شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 مساجد بنا دیں

نئی دہلی: بابری مسجد کو شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 مساجد بنا دی ہیں۔ بابری مسجد کی شہادت کے لیے پہلی کدال چلانے والے بلوائی بلبیر سنگھ نے واقعے کے صرف 6ماہ بعد ہی اسلام قبول کرلیا تھا۔ وہ 90سے زائد مساجد تعمیر کرا چکا ہے، …

مزید پڑھیں

’’پدماوت‘‘ نے باہو بلی 2 اور دنگل کو پچھاڑ دیا

ممبئی: ’’پدماوت‘‘بھارت سمیت دنیا بھر میں اچھا بزنس کرنے میں کامیاب رہی ہے جب کہ بیرون ممالک فلم نے بھارت کی کامیاب ترین فلموں’’باہو بلی2‘‘ اور ’’دنگل‘‘ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بے شمار تنازعات، دھمکیوں، احتجاج اورمظاہروں کے باوجود 25 جنوری کوبھارت سمیت دنیا بھرمیں ریلیز ہونے والی فلم ’’پدماوت‘‘ کی …

مزید پڑھیں

پاکستان میں بھی گھس کر کارروائی کرسکتے ہیں، بھارت کی گیدڑ بھبکی

لکھنؤ: بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ نے گیدڑ بھبکی ماری ہے کہ بھارتی فوج پاکستان میں بھی گھس کر کارروائی کرسکتی ہے۔ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ نے لکھنؤ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نہ صرف اپنی سرزمین بلکہ دوسرے ملک میں بھی گھس کر دشمن کے …

مزید پڑھیں

انتہا پسند ہندوؤں کی بھنسالی اور دپیکا کو زندہ دفن کرنے کی دھمکی

ممبئی: ہندو انتہاپسندوں نے فلم ’پدماوت‘ کی ریلیز پر ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی اور اداکارہ دپیکا پڈوکون کو زندہ دفن کرنے کی دھمکی دی ہے۔ بھارت کے معروف ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’پدماوت‘ شوٹنگ کے وقت سے ہی انتہاپسند ہندؤوں کے نشانے پر رہی اور دوران شوٹنگ …

مزید پڑھیں

بھارت میں انتہاء پسند ہندوؤں نے 3 علماء کو چلتی ٹرین سے باہر پھینک دیا

آگرہ: بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے 3 علمائے کرام کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد چلتی ٹرین سے باہر پھینک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گلزار، ابو بکر اور اسرار نامی 3 علمائے کرام بذریعہ ٹرین نئی دہلی سے بھارتی ریاست اتر پردیش میں اپنے آبائی علاقے باغ پت …

مزید پڑھیں

وہ قبیلہ جو ہندوﺅں سے بھی آگے نکل گیا، بھینس کا ایسا شرمناک استعمال کہ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگائیں گے

خرطوم: ہندو گائے کو ایک مقدس جانورمانتے ہیں اور اسے اپنی ’ماں‘کادرجہ دیتے ہوئے اس کا پیشاب پینے سے بھی گریز نہیں کرتے۔دنیا میں ایک قبیلہ ایسا بھی ہے جو نہ صرف بھینس کا پیشاب پیتا ہے بلکہ ہندوﺅں سے دو ہاتھ آگے نکلتے ہوئے اس کے گوبر کو اپنے …

مزید پڑھیں

بابری مسجد شہادت؛ ایل کے ایڈوانی سمیت 12 ملزمان پر فرد جرم عائد

لکھنؤ: بھارت میں خصوصی عدالت نے بابری مسجد شہادت کیس میں 25 سال بعد بی جے پی کے ہندو انتہا پسند رہنما ایل کے ایڈوانی سمیت 12 ملزمان پر مجرمانہ سازش کی فرد جرم عائد کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لکھنو میں سی بی آئی خصوصی عدالت میں بابری مسجد …

مزید پڑھیں

بابری مسجد کیس: ایڈوانی و دیگر پر سازش کے الزامات، فیصلہ محفوظ

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد انہدام کیس میں بی جے پی کے سینئر رہنماؤں لال کرشن ایڈوانی، مرلی منوہرجوشی، اوما بھارتی، کلیان سنگھ اور دیگر کے خلاف سازش کے الزامات کو پھر سے عائد کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ …

مزید پڑھیں