Tag Archives: ہلاکتوں

دو سمندری جہاز آپس میں ٹکرانے سے 23 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے

دو سمندری جہاز آپس میں ٹکرانے سے 23 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے

ڈھاکا: یہ خطرناک حادثہ بنگلادیش کے دارلحکومت ڈھاکا میں پیش آیا، سمندری جہاز آپس میں ٹکرانے سے تئیس افراد زندگی کی باز ہار گئے، واقعے کے بعد دونوں کشتیاں ڈوب گئیں، ریسکیو عملے نے 23 افراد کی لاشیں نکال لیں جبکہ دیگر لاپتہ مسافروں کو تلاش کیا جارہا ہے فائربریگیڈ …

مزید پڑھیں

لیاری میں گرنے والی عمارت سے لاشیں نکالنے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی

لیاری میں گرنے والی عمارت سے لاشیں نکالنے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی

کراچی: گرنے والی عمارت کا ملبہ ہٹانے اور امدادی کارروائی جس کے حوالے سے حکام نے دعوی کیا تھا کہ یہ کام 24 گھنٹوں میں مکمل ہوجائے گا اب بھی جاری ہے گزشتہ روز ڈی آئی جی جنوب شرجیل کھرل نے بتایا تھا کہ ’مجموعی طور پر 19 افراد کی …

مزید پڑھیں

ٹرمپ کئی ہفتوں سے ہائیڈرو اوکسی کلوروکوئن کے استعمال میں دلچسپسی کا اظہار

ٹرمپ کئی ہفتوں سے ہائیڈرو اوکسی کلوروکوئن کے استعمال میں دلچسپسی کا اظہار

امریکا: ٹرمپ نے اپنے کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آنے کی نشاندہی اور علامات ظاہر نہ ہونے کا بتاتے ہوئے کہا کہ وہ اس دوا کو احتیاطی تدابیر کے طور پر تقریباً ڈیڑھ ہفتے سے استعمال کر رہے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ کئی ہفتوں سے ہائیڈرو اوکسی کلوروکوئن کے استعمال میں …

مزید پڑھیں

شارجہ کی 40منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی،ہلاکتوں کا خدشہ

شارجہ: شارجہ ٹاور 40منزلہ رہائشی عمارت میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ قریبی عمارتیں خالی کرا لی گئیں،بلڈنگ کا ملبہ گرنے سے متعدد گاڑیاں تباہ امدادی ٹیمیں رات گئے تک آگ بجھانے میں مصروف رہیں شارجہ کی 40منزلہ رہائشی عمارت میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔تیزی سے پھیلتی آگ نے دیکھتے ہی …

مزید پڑھیں

دنیا بھرمیں کورونا کیسز کے مریضوں کی تعداد 24 لاکھ سے تجاوز کر گئی

دنیا بھرمیں کورونا کیسز کے مریضوں کی تعداد 24 لاکھ سے تجاوز کر گئی

روس: روس میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 4 ہزار 268 کیسز اور 44 اموات سامنے آئی ہیں جس کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 47 ہزار 121 ہو چکی ہے جب کہ اموات کی کل تعداد 405 ہو گئی رپورٹ کے مطابق روس کے دارالحکومت ماسکو سے سب …

مزید پڑھیں

برطانیہ میں کرونا سے ہلاکتوں سے متعلق قومی ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کردیئے

برطانیہ میں کرونا سے ہلاکتوں سے متعلق قومی ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کردیئے

لندن: قومی ادارہ شماریات کا کہنا تھا کہ اب تک کرونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 16387 ہے ، گزشتہ ہفتے جاں بحق ہونے والوں میں 46.6 فیصد لندن میں ریکارڈ ہوئیں برطانیہ میں کرونا سے ہلاکتوں سے متعلق قومی ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کردیئے ، …

مزید پڑھیں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جان لیوا کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں 31 فیصد اضافہ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جان لیوا کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں 31 فیصد اضافہ

اٹلی: اس وقت جان لیوا کرونا وائرس سے متاثر ہونے والا چین کے بعد دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے، اٹلی میں وائرس کا یہ پھیلاؤ صرف گزشتہ ایک ہفتے کے اندر ہوا ہے وائرس کے بدترین پھیلاؤ کے سبب میڈیکل فارمیسیز کے علاوہ دیگر تمام دکانیں اور کاروبار بند …

مزید پڑھیں

زہریلی گیس سے ہلاکتوں کی وجہ تاحال معلوم نہ کی جاسکی

زہریلی گیس سے ہلاکتوں کی وجہ تاحال معلوم نہ کی جاسکی

کراچی: نجی لیبارٹری کی جاری کردہ رپورٹس کے مطابق کیماڑی واقعے میں جاں بحق افراد کے لیے گئے نمونوں کی جانچ کے بعد متاثرین کے خون میں کسی کاربن مونو آکسائیڈ، ہائیڈروجن سلفائیڈ یا کیمیکل کے ہونے کی تصدیق نہیں ہوئی ہلاک ہونے والوں کے پوسٹ مارٹم میں سویابین ڈسٹ …

مزید پڑھیں

پراسرار گیس ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے

پراسرار گیس ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے

کراچی: دو روز قبل کیماڑی میں پھیلنے والی پر اسرار زہریلی گیس کے اخراج سے مجموعی طور پر اب تک متاثرین کی تعداد 234 ہوچکی ہے جیکسن تھانے کے ایس ایچ او ملک عادل کے مطابق گزشتہ روز کی پانچ ہلاکتوں سمیت زہریلی اورپراسرار گیس سے متاثر ہوکر مرنے والوں …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 18سو 68 ہوگئی

کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 18سو 68 ہوگئی

بیجنگ : چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 72 ہزار 300 سے زائد ہو گئی ہے جبکہ مزید 1807 نئے مریض بھی وائرس کی زد میں آگئے ہیں، اسپتالوں میں کرونا وائرس کے ہزاروں مریضوں کوطبی امداد کی فراہمی جاری ہے جبکہ فوج بھی انتظامیہ کی مدد …

مزید پڑھیں