Tag Archives: ہفتہ

پہاڑوں پر برف باری جبکہ ہفتہ کو بارش ہونے کے امکانات

پہاڑوں پر برف باری جبکہ ہفتہ کو بارش ہونے کے امکانات

اسلام آباد: ہفتہ کو بارش ہونے کے امکانات ہیں جس سے سردی کی شدت بدستور قائم رہے گی گزشتہ روز ملک بھر میں کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 18ڈگری ریکارڈ کیاگیا آزاد کشمیر نیلم ویلی کے برفانی تودوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور وزیر اعظم …

مزید پڑھیں

کراچی میں سائبیریا کی ہواؤں کے باعث سردی برقرار ہے

کراچی میں سائبیریا کی ہواؤں کے باعث سردی برقرار ہے

کراچی: سائبیریا کی ہواؤں کے باعث درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی، آج بھی کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21 سے 24 سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہےمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آج مطلع جزوی …

مزید پڑھیں

دسمبر کے تیسرے اور چوتھے ہفتے میں سردی کی شدید لہر

دسمبر کے تیسرے اور چوتھے ہفتے میں سردی کی شدید لہر

کراچی: محمکمہ موسمیات نے ماہ دسمبر میں موسم کا آؤٹ لُک جاری کردیا ہے جس کے مطابق ملک کے مغربی اورشمالی حصوں میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دسمبر میں مغربی ہواؤں کے تین سے چار سلسلے آئیں گے ، جن کی …

مزید پڑھیں

عرفان خان کتنے دنوں کے مہمان، جان کر انکے مداح غمزدہ، پریشان

ممبئی: بالی ووڈ کے باصلاحیت اداکار عرفان خان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ کینسر کے مرض میں مبتلا اداکار کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ بالی ووڈ کے ساتھ ہالی ووڈ میں بھی بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والے بھارتی فلم انڈسٹری کے باصلاحیت اداکار عرفان خان نے گزشتہ …

مزید پڑھیں

اب سپریم کورٹ ہفتہ، اتوار کو بھی کام کریگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ہفتے اور اتوار کو بھی عدالت لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے ہفتے اور اتوار کو بھی عدالت لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فیصلہ عوام کو فوری اور جلد انصاف کی فراہمی کے لیے کیا گیا۔ رجسٹرار آفس نے اس …

مزید پڑھیں