ریاض: سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے مسلسل 2 بار اپائنٹمنٹ کینسل کرنے پر تیسری بار 14 دن کے بعد وقت حاصل کیا جا سکے گا ایک شخص کی جانب سے وزارت صحت سے کیے جانے والے استفسار پر …
مزید پڑھیںملک میں وبا کے پھیلاؤ میں واضح کمی نظر آرہی ہے
پشاور: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں اسد عمر نے کہا کہ ملک میں وبا کے پھیلاؤ میں واضح کمی نظر آرہی ہے اور اموات میں بھی کمی واقع ہوئی ہے جو محنت کی گئی اس کا نتیجہ نظر آرہا …
مزید پڑھیںوزارتوں اور ڈویژنز کے مرکزی دروازوں سے عام افراد کا داخلہ بند
اسلام آباد: وزارت داخلہ کی جانب سے جاری میمورینڈم میں پبلک سیکٹر کے ملازمین کے لیے دفاتر میں سماجی فاصلوں کی دوری کو یقینی بنانے کے لیے کہا گیا ہے خصوصی ہدایات پر عمل کا اطلاق 15 جون پیر سے ہو گا اور پندرہ دن تک نافذ العمل رہیں گی۔ …
مزید پڑھیںدنیا بھر میں لاک ڈاؤن میں نرمی شروع
بھارت نے لاک ڈاؤن میں کچھ نرمی کرتے ہوئے کچھ اسٹور کو کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔ اٹلی میں 4مئی سے لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جائے گی، بھارت نے بھی کچھ اسٹور کو کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔ بیلجیئم نے بتدریج لاک ڈاؤن میں نرمی کا لائحہ …
مزید پڑھیںکیمپ جیل لاہور کے 58 قیدیوں کے کورونا کا ٹیسٹ مثبت
لاہور: جیل حکام کی کاہلی اور قیدیوں کی دیگر جیلوں میں منتقلی کا بروقت فیصلہ نہ کیے جانے کے باعث 57 مزید قیدی بھی متاثر ہو گئے حکومت پنجاب مسرت چیمہ کے مطابق جیل کے تمام 2700 قیدیوں کو صوبے کی دیگر جیلوں میں منتقل کر کے کیمپ جیل کو …
مزید پڑھیںسوئی ناردرن گیس کمپنی نے گھر یلوصارفین کے بل اقساط میں جاری کرنے کااعلان کردیا
لاہور: سوئی ناردرن کا کہنا ہے کہ مارچ کابل کسی بھی بینک میں 3اقساط میں جمع کرایاجاسکتاہے، 3 اقساط میں بل وصولی کے سلسلے میں بینکس کو ہدایات جاری کردی گئیں ، یہ سہولت صرف 2ہزار روپے تک کے گیس بل پردی گئی ہے حکومت کی ہدایات پر سوئی ناردرن …
مزید پڑھیںپرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ نے نجی اسکولوں کو فیس وصولی کے لیے ہدایات جاری
کراچی: ڈائریکٹریٹ پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر منسوب صدیقی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صوبے بھرکے نجی اسکولوں کو فیس وصولی کے لیے انتظامی دفاتر کھولنے کی اجازت ہو گی اسکول بند رہے گا صرف فیس وصولی اور تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے دفاتر …
مزید پڑھیںالٹرا آرتھوڈوکس یہودی اسرائیل کے متعدد شہروں میں موجود ہیں
اسرائیل: عارضی طور پر مذہبی عبادت گاہیں بھی بند کرنے کا اعلان کر رکھا ہے، تاہم حکومتی ہدایات پر وہاں کے الٹرا آرتھوڈوکس یہودی جنہیں حریدی یہودی، سخت گیر، قدامت پسند، تنگ نظر یا شدت پسند یہودی بھی کہا جاتا ہے وہ حکومتی ہدایات پر عمل کرتے نہیں دکھائی دیتے …
مزید پڑھیںاحتیاطی تدابیر سے ہی وبا پر قابو پاسکتے ہیں
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ عوام سماجی دوری کی ہدایات پر عمل کریں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاکہ اب تک بڑے بڑے جو اقدامات کیے گئے ہیں ان میں سماجی میل جول کوکم کرنے اور سماجی دوری شامل ہیں۔ …
مزید پڑھیںپاک افغان سرحد پر 20 روز بعد تجارتی سرگرمیاں جزوی طور پر بحال ہوگئی
چمن: 20 روز بعد پاک افغان بارڈر باب دوستی یکطرفہ ٹریڈ کے لئے کھول دیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں 50 سے زائد خوردنی اشیاء کے ٹرک افغانستان میں داخل ہوئے وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پاک افغان سرحد پر 20 روز بعد تجارتی سرگرمیاں جزوی طور پر …
مزید پڑھیں