Tag Archives: ہالی ووڈ

میں وہاں جاؤں گی جہاں میری ضرورت ہوگی

لندن: رہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے کہا وہ مستقبل میں سیاست میں شمولیت اختیارکرسکتی ہیں۔ ایک انٹرویوکے دوران اداکارہ نے کہامیں نے ہمیشہ  کہا ہے کہ میں وہاں جاؤں گی جہاں میری ضرورت ہوگی، مجھے نہیں معلوم میں سیاست کے لیے موزوں ہوں یا نہیں، تاہم میں حکومت کے ساتھ کام کرسکتی ہوں، میں …

مزید پڑھیں

ہالی ووڈ کے مشہور اداکار کا نواسی سال کی عمر میں گزرگئے

ہالی ووڈ کے مشہور, اداکار کا, نواسی سال, کی عمر میں , گزرگئے

جان بلوتھل فلم پنک پینتھر فلم میں فرینک پکل کے رول کی وجہ سے مشہور تھے ۔معروف اداکارہ ڈان فرینچ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی اور ان کو خراج عقیدت پیش کیا جان بلوتھل نے ماضی میں بہت سی مشہور فلمو ں میں کردار ادا کیا ہے جن میں …

مزید پڑھیں

آسٹریلین اداکارہ روبی روز دنیا کی خطرناک ترین اداکارہ قرار

فلموں میں ہیرو اور ہیروئن کے علاوہ کچھ ایسے اداکار بھی ہوتے ہیں جو اپنے خطرناک اسٹنٹ سے شائقین کا دل جیت لیتے ہیں، ایسے کردار ادا کرنے والی آسٹریلوی اداکارہ کو دنیا کی خطرناک ترین اداکارہ قرار دے دیا گیا۔ فوکس نیوز نے دنیا بھر کی فلموں میں خطرناک …

مزید پڑھیں

‘میری زندگی ریان گوسلنگ کے سوا کچھ بھی نہیں’

ہولی وڈ کی معروف امریکن اداکارہ ایما اسٹون نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی زندگی ان کے ساتھی اداکار ریان گوسلنگ کے بنا کچھ بھی نہیں۔ خیال رہے کہ 29 سالہ ایما اسٹون نے 37 سالہ کینیڈین اداکار ریان گوسلنگ کے ساتھ 2016 کی کامیاب ترین ہولی وڈ میوزیکل …

مزید پڑھیں

امریکی ٹی وی اسٹار اور کاسمیٹکس کمپنی کی مالکہ’’ کائلی جینر‘‘ کم عمر ترین ارب پتی بننے کی دہلیز پر

لاس اینجلس: امریکی ٹی وی سٹار اور کاسمیٹکس کمپنی کی نوجوان مالکہ کائلی جینر جلد ہی ارب پتی بن جائیں گی۔ اس وقت ان کی ذاتی دولت کا حجم900 ملین ڈالر ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کائلی جینر حقیقت میں اپنی ذاتی کوششوں اور ہمت سے ارب …

مزید پڑھیں

کسی بھی طرح مجھے اپنے جسم کے اس حصے کی تصویر بھیج دو، آدمی نے معروف اداکاراؤں کو میسجز کی بھرمار کردی

لندن: شوبز سے تعلق رکھنے والی حسیناﺅں کو گاہے بگاہے ایسے پرستاروں سے واسطہ پڑتا رہتا ہے جن کا ’پیار‘ شائستگی کی حدوں کو پار کرتا ہوا جنسی ہراس کی صورت اختیار کر جاتا ہے۔ برطانیہ کے مشہور ترین ٹی وی شو ”کورونیشن سٹریٹ“ میں کام کرنے والی اداکاراﺅں کو …

مزید پڑھیں

گلوکارہ میڈونا نے یتیم خانے کے لئے چندہ مہم شروع کر دی

ملاوی: امریکی گلوکارہ میڈونا نے افریقہ کے ملک ملاوی میں اپنے قائم کئے یتیم خانے کے لئے چندہ مہم شروع کر دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میڈونا نے 60 ہزار ڈالر جمع کرنے کی یہ مہم انہوں نے اپنی ساٹھویں سالگرہ کے موقع پر شروع کی ہے۔میڈونا کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں

مشن امپاسیبل: فال آؤٹ کا پہلے ہی دن ریکارڈ

ہولی وڈ کے ایکشن ہیرو ٹام کروز کی شہرہ آفاق ایکشن فلم ‘مشن امپاسیبل: فال آؤٹ‘ نے ریلیز کے پہلے ہی دن ریکارڈ کمائی کرکے نیا اعزاز حاصل کرلیا۔ ‘مشن امپاسیبل: فال آؤٹ‘ کو 2 دن قبل یعنی 27 جولائی کو امریکا سمیت دنیا بھر میں ریلیز کیا گیا تھا، …

مزید پڑھیں

برطانوی اداکار پر ‘ریپ’ کے الزامات ثابت نہ ہوسکے

امریکی پراسیکیوٹرز نے کہا ہے کہ معروف ٹین ایجرامریکی ڈرامے ‘گوسپ گرل’ سے شہرت حاصل کرنے والے برطانوی اداکارای ڈی ویسٹ وک پر ‘ریپ’ اور خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات ثابت نہیں ہوئے۔ 31 سالہ ای ڈی ویسٹ وک پر الزام تھا کہ انہوں نے 2014 …

مزید پڑھیں

لاریب عطاء اللہ نے ہالی وڈ فلم ‘مشن امپوسبل‘ میں بھی فن کا جوہر دکھا دیا

پاکستان کے لیجینڈری گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کی صاحبزادی لاریب عطاء اللہ کئی ہالی وڈ فلموں میں وژول ایفیکٹس (VFX) آرٹسٹ کے طور پر کام کرچکی ہیں اور اب انہوں نے ’مشن امپوسبل‘ اور ’مشن امپوسبل فال آؤٹ‘ میں بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ہیں۔  لاریب اب …

مزید پڑھیں