Tag Archives: ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے نیب کو کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سے روک دیا

پشاور ہائیکورٹ نے نیب کو کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سے روک دیا

پشاور: پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں نیب نے محمد صفدر کو 18اکتوبر کو گرفتار کرنے سے متعلق آگاہ کیا تھا،محمد صفدر نے گرفتاری سے بچنے کیلئے ہائیکورٹ میں قبل ازگرفتاری ضمانت کیلئے درخواست دی تھی پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس وقار سیٹھ اور جسٹس ناصر محفوط نے کیپٹن …

مزید پڑھیں

عمر شیخ کی بریت کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا

عمر شیخ کی بریت کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزم عمر شیخ کی بریت کے خلاف سندھ حکومت کی اپیل پر سماعت ہوئی جس میں سندھ حکومت کی جانب سے فاروق ایچ نائیک نے دلائل دیے دورانِ سماعت جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیے کہ واقعاتی شواہد کیلئے بھی …

مزید پڑھیں

ہم نے فوج کو 500 ارب دے کر انھیں وسائل فراہم کیے جس سے ہر جنگ جیتی جا سکتی تھی

ہم نے فوج کو 500 ارب دے کر انھیں وسائل فراہم کیے جس سے ہر جنگ جیتی جا سکتی تھی

ملتان: احسن اقبال نے ہائیکورٹ بارمیں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے کہا جنوبی ایشیا کے تمام ممالک پاکستان سے آگے نکل گئے امریکی مصنف نے 22 سال قبل پاکستان کے مستقبل کی پیش گوئی کی تھی،تاہم وہ پیش گوئی مسترد کردی گئی لیکن آج وہ سچ ہوگئی۔ امریکی مصنف نے …

مزید پڑھیں

یہ حکومت کیسے آئی سب کو پتا چل گیا ہے

یہ حکومت کیسے آئی سب کو پتا چل گیا ہے

کراچی:  شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی اے پی سی میں نوازشریف نے دھواں دار تقریر نہیں کی، مسائل بیان کیے ہیں، یہ ہائبرڈ حکومت ہے جو ناکام ہوچکی ہے، حکومت کیسے آئی ہے سب کو پتہ چل گیا ہے نیب کورٹ میں آج بھی پیشی ہوئی، …

مزید پڑھیں

شرجیل میمن کی اہلیہ صدف کا نام ای سی ایل سے خارج

شرجیل میمن کی اہلیہ صدف کا نام ای سی ایل سے خارج

کراچی: درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ وہ دبئی میں کاروبار کرتی ہیں اور کاروبار کے سلسلے میں وقتاً فوقتاً ملک سے باہر جانا پڑتا ہے صدف شرجیل کا یہ بھی کہنا تھا کہ ضمانت حاصل کرنے سے پہلے دبئی میں ہی رہائش پذیر تھی لہذا وزارت داخلہ …

مزید پڑھیں

عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے والے افسران کی نشاندہی کریں

عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے والے افسران کی نشاندہی کریں

اسلام آباد: چار سال سے لاپتہ آئی ٹی انجئنیر ساجد محمود کی بازیابی کے لیے اس کی اہلیہ کی جانب سے جمع کروائی گئی درخواست میں عدالتی احکامات کے باوجود پیش رفت نہ ہونے وپر اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکریٹری داخلہ، آئی جی اور ڈی سی اسلام آباد کے خلاف …

مزید پڑھیں

ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ بیورو کریسی کو قوانین کا علم نہ ہو

ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ بیورو کریسی کو قوانین کا علم نہ ہو

لاہور: ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو عدالتی اختیارات دینے کیخلاف کیس کی سماعت چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم مومن آغا عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف سیکرٹری پنجاب نے غیر مشروط معافی کی درخواست …

مزید پڑھیں

وائس چانسلر فیصل آباد ایگریکلچر یونیورسٹی ڈاکٹر محمد اشرف کو کام سے روک دیا

وائس چانسلر فیصل آباد ایگریکلچر یونیورسٹی ڈاکٹر محمد اشرف کو کام سے روک دیا

لاہور:سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں بینچ نے سرچ کمیٹی کے پہلے نمبر پر نامزد کردہ ڈاکٹر اقرار احمد خان کی درخواست پر سماعت کی،درخواست گزار کی طرف سے بلال حسن منٹو ایڈووکیٹ پیش درخواست گزارمیں مؤقف اختیار کیا گیا کہ سپریم …

مزید پڑھیں

سزا یافتہ سرکاری افسرکی ملازمت پربحالی کا فیصلہ کالعد م

سزا یافتہ سرکاری افسرکی ملازمت پربحالی کا فیصلہ کالعد م

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب کے سزایافتہ سرکاری افسرکی ملازمت پربحالی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردے دیا ڈپٹی اٹارنی جنرل سہیل محمود نے کہا کہ طاہرعتیق صدیقی ٹیلی فون انڈسٹریزمیں ڈپٹی جنرل منیجرتھا، غیرقانونی ٹھیکہ دینے کے الزام میں پانچ سال قید بامشقت …

مزید پڑھیں

مطیع اللہ جان کے اغوا سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری

مطیع اللہ جان کے اغوا سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد :چیف جسٹس ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے تحریری فیصلے میں کہا کہ حق آزادی اظہار رائے دیگر بنیادی حقوق کو بھی تحفظ فراہم کرتا ہے ۔کوئی بھی معاشرہ حق آزادی اظہار رائے کو سلب کر کے ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتا کسی بھی انسان کا یہ …

مزید پڑھیں