Tag Archives: ہاؤسنگ فنانس

سستی ہاؤسنگ فنانس کی فراہمی کے لیے بینکوں کے لیے 5 مراعات کا اعلان

سستی ہاؤسنگ فنانس کی فراہمی کے لیے بینکوں کے لیے 5 مراعات کا اعلان کیا ہے

کراچی: اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے لیے موجودہ ضوابط میں استعمال کردہ کم لاگت ہاؤسنگ فنانس کی تعریف تبدیل کر دی ہے، ہاؤسنگ فنانس کے لیے درجہ اوۤل اور درجہ دوم سستا حکومتی قرض فراہم کیا جائے گا اسٹیٹ بینک نے سستے قرض کے لیے گھر کی مالیت 30 سے …

مزید پڑھیں

سابق حکومتوں کے دعوے جھوٹ نکلے، ملک میں ایک کروڑ 20 لاکھ افراد ذاتی گھر سے محروم

اسلام آباد: ملک میں مجموعی طور پر ایک کروڑ 20 لاکھ سے زائد ہاؤسنگ یونٹس کی قلت کا سامنا ہے جب کہ حکومتوں کی جانب سے لوگوں کو چھت کی فراہمی کے لئے کم قیمت مکانوں کی فراہمی کے تمام تر دعوؤں کے باوجود کروڑوں لوگ بے گھر ہیں جس کی …

مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک ہاؤسنگ فنانس کو فروغ دینے کے لیے سرگرم

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے 18 جولائی کو کم لاگت میں گھروں کی تعمیر کی پالیسی کا اعلان کرنے کے بعد گھروں کی کمی کے مسائل کے حل کے لیے حکومت اور پاکستان مورگیج ری فنانس کمپنی سے بات چیت کی ہے۔ اس سے قبل اسٹیٹ بینک …

مزید پڑھیں