Tag Archives: گیس

کراچی صنعتی علاقوں میں گیس کی فراہمی میں پریشر کی کمی

کراچی صنعتی علاقوں میں گیس کی فراہمی میں پریشر کی کمی

کراچی: برآمد کنندگان نے جمعہ کو وزارت توانائی پر زور دیا کہ وہ معاملے میں مداخلت کرے اور اس مسئلے کو جلد سے جلد حل کرے (ایس اے آئی) کے چیئرمین سلیمان چاولہ نے کہا کہ اس علاقے میں 14 ستمبر سے گیس پریشر میں کمی کا سامنا ہے اور …

مزید پڑھیں

اگر پائیدار فیصلے اور پالیسی ہوتی تو آج لوگوں پر مہنگی بجلی اور گیس کا بوجھ نہ ڈالتے

اگر پائیدار فیصلے اور پالیسی ہوتی تو آج لوگوں پر مہنگی بجلی اور گیس کا بوجھ نہ ڈالتے

اسلام آباد: سردیوں میں گیس کے بحران کے علاوہ کئی مشکلات ہیں اور ملک کو درپیش مسائل کو سامنے رکھ کر بحث و مباحثہ کرنا ہوگا وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ملک میں 27 فیصد شہریوں کو گیس ملتی ہے جبکہ باقی ایل پی جی سلنڈر استعمال کرتے …

مزید پڑھیں

خدشہ ظاہر کیا کہ مسجد کے اندرنصب ایئر کنڈیشنر کی وجہ سے دھماکہ ہوا

خدشہ ظاہر کیا کہ مسجد کے اندرنصب ایئر کنڈیشنر کی وجہ سے دھماکہ ہوا

بنگلہ دیش: بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث مسجد میں ایئر کنڈیشنر سے لیک ہونے والی گیس بھر گئی اور جب بجلی بحال ہوئی تو دھماکہ ہوگیا جب مساجد انتظامیہ نے کھڑکیاں اور دروازے بند کردیے اور ائیرکنڈیشنروں کو آن کیا تو وہاں بجلی کے اسپارک سے میں مسجد کے اندر …

مزید پڑھیں

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ

کراچی: آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ اور بلوچستان کو مطلوبہ گیس فراہم کی جائے، 3600 ایم ایم سی ایف ڈی کا 85 فیصد سندھ اور بلوچستان دیتے ہیں اپٹما نے شکوہ کیا کہ دیگر2صوبوں کو گیس پیداوار کا 33فیصد1050ایم ایم سی ایف …

مزید پڑھیں

اسد عمر اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کو استعفیٰ دے دینا چاہئے

اسد عمر اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کو استعفیٰ دے دینا چاہئے

کراچی: حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کے الیکٹرک سے متعلق ہمارے 14 مطالبات ہیں،اسد عمر اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تین دن کا وعدہ کیا تھا حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ہم نے کے الیکٹرک کو معاملہ درست کرنے کے لیے تین دن …

مزید پڑھیں

کے الیکٹرک آئندہ 18ماہ میں1000 میگا واٹ بجلی درآمد کرنےکےقابل ہوگا

کے الیکٹرک آئندہ 18ماہ میں1000 میگا واٹ بجلی درآمد کرنےکےقابل ہوگا

کراچی : گورنر سندھ کی زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائژن کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وفاقی وزیر ترقیات و منصوبہ بندی اسد عمر کی شرکت وزیر اعظم کے معاون خصوصی ندیم بابر کی ویڈیو لنک کے ذریعے شریک اجلاس میں پی سی سی آئی اورکراچی کی صنعتی علاقوں کی …

مزید پڑھیں

بجلی کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے اور اب گیس کا بحران بھی سر اٹھانے لگا

بجلی کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے اور اب گیس کا بحران بھی سر اٹھانے لگا

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس کی کمی کی وجہ سے سی این جی اسٹیشن کو دو دن کے لئے بند کردیا گیا ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق گیس اسٹیشنز کو جمعے کی صبح 8 بجے سے اتوار کی صبح 8 بجے تک بند کیا گیا سسٹم …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت کراچی میں بجلی سپلائی بہترکرنے کی کوشش کررہی ہے

پی ٹی آئی حکومت کراچی میں بجلی سپلائی بہترکرنے کی کوشش کررہی ہے

اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور نیپرا سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پر وفاقی وزیر توانائی عمرایوب نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کے الیکٹرک کامسئلہ آج کانہیں کافی سال سےہے، پی ٹی آئی حکومت کراچی میں بجلی سپلائی بہترکرنے کی کوشش …

مزید پڑھیں

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دیدی گئی

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد: سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی کے صارفین کیلئے بجلی ٹیرف ایک روپیہ 9 پیسے سے2 روپے 89 پیسے تک مہنگا ہوجائے گا عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت 37 لاکھ 25 ہزارسے زائد درخواست …

مزید پڑھیں

شہر کے مختلف علاقوں میں مینٹیننس کے نام پر آئے روز کئی گھنٹے بجلی بند رہنا معمول بن چکا

شہر کے مختلف علاقوں میں مینٹیننس کے نام پر آئے روز کئی گھنٹے بجلی بند رہنا معمول بن چکا

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ تو جاری ہی ہے تاہم آج (25 جون) سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران بھی لائٹ چلی گئی سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران صوبائی وزیر زراعت اسمٰعیل راہو کی تقریر کے دوران ایوان میں بجلی …

مزید پڑھیں