Tag Archives: :گورنر سندھ

پرویز مشرف حقیقی کمانڈو ہے تو عدالتوں کا سامنا کرے، گورنر سندھ

جیکب آباد: گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ پرویز مشرف اگر حقیقی کمانڈو ہے تو پاکستان آکر عدالتوں کا سامنا کرے، ٹھنڈے کمرے میں بیٹھ کر زرداری کو قاتل کہنا مناسب نہیں، پاکستان کی عدالتوں نے جتنی دلچسپی پانامہ کیس میں لی اتنی پاکستان کی محبوب لیڈر شہید …

مزید پڑھیں

کراچی میں کاروباری سرگرمیوں کی مکمل بحالی تک رینجرز رہے گی، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں امن دیکھ کر سرمایہ کار آرہے ہیں اور کاروباری سرگرمیوں کی مکمل بحالی تک رینجرز موجود رہے گی۔ کراچی میں کھارادر جنرل اسپتال کے دورے کے دوران گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی کے قدیم علاقے میں …

مزید پڑھیں

گورنر سندھ نے نیب کا قانون ختم کرنے کے بل پراعتراض لگا دیا

کراچی: گورنرسندھ نے نیب کا قانون ختم کرنے کے بل پراعتراض لگا کراسے اسپیکر سندھ اسمبلی کو واپس بھجوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر سندھ اسمبلی نے نیب کا قانون ختم کرنے کے بل کوایوان سے منظوری کے بعد دستخط کے لیے گورنرہاؤس بھجوایا تھا تاہم گورنرنے بل پراعتراض لگا …

مزید پڑھیں

جے آئی ٹی رپورٹ میں کہیں بھی کرپشن کا لفظ استعمال نہیں ہوا، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر عمر نے کہا ہے کہ نوازشریف کے لاکھوں حمایتی اور لاکھوں مخالفین ہیں ،جے آئی ٹی رپورٹ میں کہیں بھی کرپشن کا لفظ استعمال نہیں ہوا اور نہ ہی اختیارات کے ناجائز استعمال پر الزام ثابت ہوا ،نوازشریف 1981میں پہلی بار حکومت میں آئے جبکہ …

مزید پڑھیں

ملک کی معاشی ترقی کے لئے دھرنوں سے گریز کرنے کی ضرورت ہے، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر عمر کا کہنا ہے کہ 10 جولائی کو جے آئی ٹی صرف اپنی رپورٹ پیش کرے گی لہذا انویسٹر گھبرائیں نہیں 10 جولائی کو کچھ نہیں ہوگا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا تھا کہ کراچی میں قانون …

مزید پڑھیں

کراچی سرمایہ کاری کے لئے آئیڈیل شہر بن چکا ہے، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ کراچی سرمایہ کاری کے لئے آئیڈیل شہر بن چکا ہے جب کہ کراچی کو ملک کا معاشی حب ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ کراچی میں گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ محمد زبیر سے برطانیہ کے ہائی کمشنر تھامس ڈریو کی ملاقات …

مزید پڑھیں

پاکستان کا ماڈل شہر کراچی اب کچرا ہوچکا ہے، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ 70 اور 80 میں کراچی پاکستان کا ماڈل شہر تھا جو آج کچرا ہوچکا ہے،  لہذا 26 سالوں کے بگاڑ کو صحیح کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ کراچی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ محمد زبیر عمر کا کہنا …

مزید پڑھیں

راحیل شریف بھی دیگر جنرلز کی طرح ایک نارمل جنرل تھے، محمد زبیر عمر

اسلام آباد: گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ کراچی کی صورتحال تبدیل ہوچکی ہے ساتھ ہی انہوں نے یہ چیلنج بھی دے دیا کہ شہر کی تمام سیاسی جماعتیں 10 ماہ تک منصوبہ بندی کرلیں تو بھی شہر کو بند نہیں کراسکتیں۔ اسلام آباد میں ایک تقریب میں …

مزید پڑھیں

گورنر سندھ محمد زبیر کی تقرری اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

 اسلام آباد: محمد زبیر کی بطور گورنر سندھ  تقرری کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔  شاہد اورکزئی کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ محمد زبیر گورنر کے منصب کی شرائط پر پورا نہیں اترتے، …

مزید پڑھیں

محمد زبیر عمر نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھالیا

کراچی: محمد زبیر عمر نے سندھ کے 32 ویں گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔ گورنر ہاؤس کراچی میں محمد زبیر کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ نے محمد زیبر سے حلف لیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد …

مزید پڑھیں