Tag Archives: گندم

عبد العلیم خان کا کہنا تھا کہ صرف فنکشنل فلور ملز کو گندم دیں گے

عبد العلیم خان کا کہنا تھا کہ صرف فنکشنل فلور ملز کو گندم دیں گے

لاہور: وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان سے فلورملز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی جس میں پنجاب میں فلور ملز کو گندم جاری کرنےکی مختلف تجاویز پر غور کیا گیا عبد العلیم خان کا کہنا تھا کہ صرف فنکشنل فلور ملز کو گندم دیں گے، فہرستیں بن رہی ہیں،فلور …

مزید پڑھیں

منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی

منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی

اسلام آباد: ملک میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹس لے لے لیا اور عوام کو ریلیف پہنچانے کے لیے صوبائی حکومتوں کو منافع خوروں کے خلاف کارروائی اور قیمتوں میں کمی لانے کی ہدایت کردی وفاقی سیکریٹری خزانہ نوید کامران بلوچ کی سربراہی میں این پی ایم سی اجلاس …

مزید پڑھیں

فلور ملوں کے مالکان نے گزشتہ روز آٹے کی قیمت میں فی کلو 2 روپے اضافہ کردیا

فلور ملوں کے مالکان نے گزشتہ روز آٹے کی قیمت میں فی کلو 2 روپے اضافہ کردیا

کراچی: فلور مل مالکان کے مطابق 2.5 نمبر آٹے کی قیمت فی کلو 46 روپے سے 48 روپے جبکہ فائن اور سپر فائن آتا (میدہ) کی قیمت فی کلو52.50 ہوگئی ہے جو 50 روپے فی کلو تھی نئی قیمتوں کے مطابق 10 کلو آٹے کی قیمت 465 روپے بجائے 485 …

مزید پڑھیں

گندم کے کھیتوں میں کٹائی کے دوران دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق

گندم کے کھیتوں میں کٹائی کے دوران دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق

شیخو پور:ہکھاریانوالہ فیصل آباد روڈ پر گندم کے کھیتوں میں کٹائی کے دوران دو گروپوں میں جھگڑا ہوا اور اس دوران فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جب کہ 5 زخمی ہوگئے واقعہ کے بعد ریسکیو 1122 شیخوپورہ اور بھکھی پولیس کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر …

مزید پڑھیں

ہمیشہ کی طرح سندھ میں غریب عوام کے حصے کی گندم چوری کی گئی ہے

ہمیشہ کی طرح سندھ میں غریب عوام کے حصے کی گندم چوری کی گئی ہے

اسلام آباد: ایک طرف تو عالمی وبا کرونا وائرس نے تباہی مچائی رکھی ہے اور دوسری طرف سندھ حکومت کی چوری چکاری نے، ہمیشہ کی طرح سندھ میں غریب عوام کے حصے کی گندم چوری کی گئی شہباز گل نے کہا کہ لگتا ہے کہ چوری کرنے کا حق بھی …

مزید پڑھیں

گھوسٹ فلور ملز بندکریں گے،انہیں گندم کا سرکاری کوٹہ نہیں ملےگا

گھوسٹ فلور ملز بندکریں گے،انہیں گندم کا سرکاری کوٹہ نہیں ملےگا

لاہور:عبدالعلیم خان نے کہا کہ گھوسٹ فلور ملز بندکریں گے،انہیں گندم کا سرکاری کوٹہ نہیں ملےگا، کام کرنے والی فلور ملز سے پنجاب حکومت ہر ممکن تعاون کرے گی صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ کوٹے کے لیے کام کرنے والی ملزگندم کی قلت کا باعث بنتی ہیں،فلور ملز کے …

مزید پڑھیں

شہرقائد میں گندم اور آٹے کی دستیابی اور قیمتوں میں بحران اٹھنے کا خدشہ

شہرقائد میں گندم اور آٹے کی دستیابی اور قیمتوں میں بحران اٹھنے کا خدشہ

کراچی: شہر قائد میں لاک ڈاون اور کورونا کے سبب غذائی اجناس، دالوں ،چاول اور گندم کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن نے کہا کہ سندھ کی فلورملزکوگندم کی قلت کاسامناہے سیکریٹری خوراک سندھ کے واضح احکامات کے باوجود گندم کی ترسیل میں رکاوٹیں برقرار ہیں۔ …

مزید پڑھیں

گندم اور چینی کی قیمتوں میں اضافے، اسمگلنگ اور سبسڈی کی جامع تحقیقات کی جائیں گی

گندم اور چینی کی قیمتوں میں اضافے، اسمگلنگ اور سبسڈی کی جامع تحقیقات کی جائیں گی

اسلام آباد: جاری اعلامیے کے مطابق نیب گندم، چینی بحران، قیمتوں میں اضافے اور قومی خزانے میں اربوں روپے کی ڈکیتی و اسمگلنگ سمیت سبسڈی کی جامع تحقیقات کرے گا نیب ایگزیکٹو بورڈ نے سی ڈی اے افسروں کے خلاف انکوائری، ریور گارڈن ہاؤسنگ اسکیم اور دیگر کے خلاف انکوائریوں، …

مزید پڑھیں

آئندہ برس گندم کی معیاری پیداوارکے حصول کے لیے بہتربیج کے استعمال کی تجاویزپرغور

آئندہ برس گندم کی معیاری پیداوارکے حصول کے لیے بہتربیج کے استعمال کی تجاویزپرغور

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیرفخرامام کی ملاقات ہوئی ملاقات میں گندم اسمگلنگ کی روک تھام، ٹڈی دل کے خاتمے کے اقدامات پرگفتگوکی گئی آئندہ برس گندم کی معیاری پیداوارکے حصول کے لیے بہتربیج کے استعمال کی تجاویزپرغورکیا گیا۔ اس متعلق وزیراعظم نے کہا کہ گندم ودیگراشیائے خورونوش …

مزید پڑھیں

پنجاب نے افغانستان کو گندم کی سمگلنگ روکنے کیلیے بڑا فیصلہ

پنجاب نے افغانستان کو گندم کی سمگلنگ روکنے کیلیے بڑا فیصلہ

لاہور: محکمہ خوراک پنجاب نے پختونخوا کے عوام کی ضروریات کیلئے 40 لاکھ بوری گندم پنجاب سے خریدنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے پنجاب نے افغانستان کو گندم کی سمگلنگ روکنے کیلیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے طے کیا کہ پختونخوا کے عوام کی ضروریات کیلئے 40 لاکھ بوری گندم پنجاب …

مزید پڑھیں