Tag Archives: گلگت

سندھ سمیت ملک بھر میں بارش سے متاثرہ علاقوں کے لیے وفاق کی امداد کا مطالبہ

سندھ سمیت ملک بھر میں بارش سے متاثرہ علاقوں کے لیے وفاق کی امداد کا مطالبہ

کراچی: وفاقی حکومت کا بین الاقوامی معیار کا منصوبہ تھا جس سے ہم نے پاکستان کارڈ کے ذریعے سیلاب اور بارش کے متاثرین کو پیسہ پہنچایا تھا اور وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں پورے ملک بھر میں اسی طرح کا پروگرام شروع کرنے کا مطالبہ کیا …

مزید پڑھیں

ملک میں وبا کے پھیلاؤ میں واضح کمی نظر آرہی ہے

ملک میں وبا کے پھیلاؤ میں واضح کمی نظر آرہی ہے

پشاور: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں اسد عمر نے کہا کہ ملک میں وبا کے پھیلاؤ میں واضح کمی نظر آرہی ہے اور اموات میں بھی کمی واقع ہوئی ہے جو محنت کی گئی اس کا نتیجہ نظر آرہا …

مزید پڑھیں

ملک بھر کے 399 ہیلتھ پروفیشنلز میں کورونا کی تصدیق

ملک بھر کے 399 ہیلتھ پروفیشنلز میں کورونا کی تصدیق

اسلام آباد: ملک بھر کے 399 ہیلتھ پروفیشنلز میں کورونا کی تصدیق ہوچکی ہے جن میں 193 ڈاکٹر، 61 نرسز اور 145 دیگر ہیلتھ ورکرز شامل ہیں کورونا کا شکار ہیلتھ ورکرز میں سے 166 ملک کے مختلف آئیسولیشن وارڈز جب کہ 136 مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ 92 …

مزید پڑھیں

جرمنی پاکستان کو سوا کروڑ یورو دے گا

جرمنی پاکستان کو سوا کروڑ یورو دے گا

اسلام آباد: پاکستان اور جرمنی کے درمیان پن بجلی اور قابل تجدید توانائی فیز ٹو پراجیکٹ کیلیے ایک کروڑ 25 لاکھ یورو کی مالی اعانت کا معاہدہ طے پاگیا وفاقی وزیر اقتصادی امور ڈویژن حماد اظہر کی زیرنگرانی اقتصادی امور ڈویژن میں تقریب ہوئی جس میں معاہدے پر سیکریٹری پرویز …

مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے سردی کی لہر میں اضافے کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے سردی کی لہر میں اضافے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے سردی کی لہر میں اضافے کا امکان ہے ، کراچی میں آئندہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران سردی کی لہر آئے گی، جو ماہ دسمبر میں بھی جاری رہے گی آئندہ 24گھنٹے کے دوران موسم خشک رہے گا جبکہ شہر کا موجودہ …

مزید پڑھیں

چیف جسٹس ثاقب نثار 5 روزہ نجی دورے پر گلگت پہنچ گئے

گلگت : چیف جسٹس میاں ثاقب نثار 5 روزہ نجی دورے پر گلگت پہنچ گئے،چیف جسٹس آف پاکستان کا گلگت بلتستان کی اعلیٰ عدلیہ کے ججز نے ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار 5 روزہ نجی دورے پر گلگت …

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے شہیدوں، غازیوں پہ فخر ہے، جنرل ثاقب محمود

فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل ثاقب محمود نے لالک جان شہید نشان حیدر کے 19ویں یوم شہادت کے حوالے سے شہید کے مزار پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج یوم تجدید عہد کا دن ہے۔ آج کے دن ہم اپنے محسن شہید لالک جان …

مزید پڑھیں

جی بی آرڈر 2018 معطل، شاہد خاقان عباسی کو توہین عدالت نوٹس جاری

گلگت بلتستان سپریم اپلیٹ کورٹ نے گزشتہ روز گلگت بلتستان آرڈر 2018 کا نفاذ عارضی طور پر معطل کردیا۔ واضح رہے رواں سال مئی میں جی بی امپاورمنٹ اینڈ سیلف گورنینس آرڈر 2009 منسوخ کرکے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد گلگت بلتستان آرڈر 2018 کی منظوری دی گئی۔ جس …

مزید پڑھیں

جی بی آرڈر 2018ء، اپوزیشن کا اختلاف اصولوں پہ ہونا چاہیئے، وزیراعظم

وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اختلاف رائے سب کا حق ہوتا ہے، لیکن اپوزیشن کا اختلاف اصولوں پر ہونا چاہیے انہیں حکومت کا مؤقف بھی سننا چاہئے۔ گلگت بلتستان آرڈر 2018ء کی منظوری کے موقع پر گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد …

مزید پڑھیں

50 پاکستانی شہریوں کی بیگمات کو چینی حکومت نے گرفتار کرلیا، کھلبلی مچ گئی کیونکہ۔۔۔

گلگت: چینی حکومت نے 50پاکستانیوں کی بیگمات کو گرفتار کر لیا ہے جس سے ملک میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ یہ تمام خواتین چینی شہری ہیں جنہوں نے گلگت بلتستان کے مردوں سے شادیاں کر رکھی تھی۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق جن پاکستانیوں کی بیگمات کو گرفتار کیا …

مزید پڑھیں