Tag Archives: گلوکارہ

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا کو پاکستان مدعو کرنے کا اعلان

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا کو پاکستان مدعو کرنے کا اعلان

لاہور:عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا کا پاکستان میں کنسرٹ کرانے کا اعلان محکمہ ثقافت پنجاب نے کولمبیاکی گلوکارہ شکیراکاپاکستان میں کنسرٹ کرانے کااعلان کر دیا۔ تھیٹر ایڈوائزی کمیٹی کے چیئرمین انس اسلم دولہ کا کہنا تھا کہ اگربین الاقومی شہرت یافتہ کولمبیا کی گلوکارہ شکیرا پاکستان آنے پر رضا مند نہ …

مزید پڑھیں

گلوکارہ شکیرا کا تعلیم کے فروغ کیلئے 40 لاکھ ڈالرعطیہ

گلوکارہ شکیرا کا تعلیم کے فروغ کیلئے 40 لاکھ ڈالرعطیہ

بگوٹا  : تعلیم کے فروغ کیلئے شکیرا نے 40 لاکھ ڈالرعطیہ کر دئیے گلوکارہ شکیرا 2003 سے اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر ہیں،کولمبیا میں بچوں کو تعلیم کی روشنی سے منور کرنے کیلئے شکیرا نے 40 لاکھ ڈالر عطیہ کر دئیے، اس حوالے سے منعقدہ تقریم کے دوران گلوکارہ بچوں …

مزید پڑھیں

مومنہ مستحسن کو سوشل میڈیا صارفین نے ایک بار پھر آڑے ہاتھوں لے لیا

مومنہ مستحسن کو سوشل میڈیا صارفین نے ایک بار پھر آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی: سوشل میڈیا صارفین کو مومنہ کا گایا ہوا گانا پسند نہیں آیا۔ صارفین نے گلوکارہ کو ایک بار پھر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ’مزید بیکار ہے‘، ایک اور صارف نے کہا مومنہ کو بتاؤ یہ 7 جنم بھی لے تب بھی اچھا نہیں گا سکتی‘ جب کہ کچھ صارفین …

مزید پڑھیں

علی ظفر پر شرمناک الزام لگانے کے بعد میشاشفیع نے عدالت میں وہ کام کر دیا جس کی کسی کو توقع نہ تھی

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج شہزاد احمد نے گلوکار علی ظفر کی درخواست پر سماعت کی ، جس دوران جواب داخلہ نہ کرنے پر عدالت نے میشا شفیع کو 13 اگست کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔

مزید پڑھیں

بار بارصلح کی مگر اب مزید نہیں چل سکتی، گلوکارہ حمیراارشدنے خلع کیلئے دوبارہ عدالت سے رجوع کر لیا

گلوکارہ حمیراارشدنے اپنے شوہر احمد بٹ سے خلع لینے کیلئے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔نجی ٹی وی چینل دنیانیو زکے مطابق پاکستان کی مایہ ناز گلوکارہ حمیرا ارشد کا کہنا تھا کہ میں احمد بٹ کےساتھ مزید رہنانہیں چاہتی،بیٹے کی خاطراس سے باربارصلح کی مگر اب مزید نہیں …

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی گلوکارہ نے فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف اسرائیل میں کنسرٹ منسوخ کردیا

نیوزی لینڈ: نامور پاپ گلوکارہ لورڈ نے فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف اسرائیل میں کنسرٹ منسوخ کردیا۔ اسرائیل کی جانب سے بے گناہ فلسطینیوں پر کیےجانے والے مظالم سے پوری دنیا واقف ہے اور امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا اپنا سفارتی خانہ بیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان کے بعد فنکار …

مزید پڑھیں

ملکہ ترنم نور جہاں کو مداحوں سے بچھڑے 17 برس بیت گئے

کراچی: ملکہ ترنم نور جہاں کو دنیا سے گزرے 17 سال بیت گئے لیکن ان کی آواز آج بھی مداحوں کے کانوں میں رس گھولتی ہے۔ ملکہ ترنم نور جہاں 21ستمبر 1926 کوعظیم صوفی شاعر بلھے شاہ کی دھرتی قصور میں پیدا ہوئیں۔ اُن کا نام اللہ وسائی رکھا گیا۔ …

مزید پڑھیں

مشہورعرب گلوکارہ نے گلوکاری چھوڑ کر نعتیں پڑھنی شروع کردیں

لبنان: لبنانی پاپ اسٹار امل حجازی نے گلوکاری سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺکی مدح میں نعت پڑھ کراپنے کیرئیر کا نئے سرے سےآغاز کردیا۔ حال ہی میں لبنان کی پاپ گلوکارہ امل حجازی نے گلوکاری کو خیرباد کہہ کر اسلامی شعائر کے مطابق …

مزید پڑھیں

زبیدہ خانم کو بچھڑے 4 برس بیت گئے

لاہور: گلوکارہ زبیدہ خانم کی چوتھی برسی آج منائی جا رہی ہے ۔ برصغیر پاک و ہند کی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 4 برس بیت گئے ۔ زبیدہ خانم 1935 میں بھارتی شہر امرتسر میں پیدا ہوئیں اور قیامِ پاکستان کے بعد لاہور آبسیں …

مزید پڑھیں

سلور اسکرین پر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کا عزم رکھتی ہوں، انیقہ علی

لاہور: اداکارہ وگلوکارہ انیقہ علی نے کہا ہے کہ ایک فنکارکی سب سے اولین پسند توبڑی اسکرین پرکام کرنا ہی ہوتی ہے، اس لیے میں بھی سلوراسکرین پر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کاعزم رکھتی ہوں۔ انیقہ علی نے کہا کہ آجکل ہرکوئی بالی وڈ سے اپنا فلمی سفرشروع کرنا …

مزید پڑھیں