Tag Archives: گرمی

موسمِ سرما کا آغاز ہونے کے باوجود آسٹریلیا کے کئی شہر شدید گرمی کی لپیٹ میں

موسمِ سرما کا آغاز ہونے کے باوجود آسٹریلیا کے کئی شہر شدید گرمی کی لپیٹ میں

سڈنی: آسٹریلیا میں سورج کے آگ برسانے کا سلسلہ جاری رہا اور منگل کے دن ملک کے مختلف علاقوں کا اوسط درجہ حرارت 40.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا دنیا بھر میں موسمِ سرما کا آغاز ہونے کے باوجود آسٹریلیا کے کئی شہر شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں …

مزید پڑھیں

آئندہ چند روز گرمی شدت میں اضافے کا امکان ہے

آئندہ چند روز گرمی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی: چیف میٹرولوجسٹ نے کراچی میں تین روز تک موسم شدید گرم رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہے گا کراچی میں صبح اورشام کےاوقات موسم جزوی ابرآلود رہنےکاامکان ہے ،آج درجہ حرارت پینتیس سینٹی گریڈ تک رہے گا۔ ملک …

مزید پڑھیں

سوئٹزرلینڈ سمیت یورپ کے کئی ملکوں میں شدید گرمی

سوئٹزرلینڈ سمیت یورپ کے کئی ملکوں میں شدید گرمی

پیرس: فرانس کی تاریخ میں پہلی بار درجہ حرارت46 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، شدید گرمی کے باعث فرانس کے 4 ہزاراسکول بند کردیے گئے فرانس، جرمنی اور سوئٹزرلینڈ سمیت یورپ کے کئی ملکوں میں شدید گرمی سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ موجودہ گرمی کی لہر …

مزید پڑھیں

کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ، سمندری ہوائیں رک گئیں

,کراچی, میں ,گرمی ,کی, شدت, میں ,اضافہ,، سمندری ہوائیں, رک, گئیں

کراچی میں سمندری ہوائیں رک گئیں جس کی وجہ سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہء حرارت 40 ڈگری تک پہنچا تھا تاہم  محکمہ موسمیات نے آج بھی کراچی سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی …

مزید پڑھیں

کینیڈا میں شدید گرمی، ہیٹ ویو سے ہلاکتوں کی تعداد 33تک جاپہنچی

اوٹاوا: کینیڈا میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری ہیٹ ویو کے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعداد 33 ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے وسطی اور مشرقی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جبکہ صوبہ کیوبک میں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جس کے باعث …

مزید پڑھیں

قیامت خیز گرمی، اے سی بند کرنے پہ مریض نے ڈاکٹر کے سامنے خودکشی کرلی

ہسپتال کا اے سی بندکرنے پر مریض نے خود کشی کرلی۔ بتایا گیا ہے کہ پھالیہ کے موضع گھگوکی کا رہائشی نوجوان محمد ذاکر ولد محمد اقبال تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں بیماری کی وجہ سے زیر علاج تھا، گزشتہ روز قیامت خیز گرمی میں ہسپتال کے ایڈمن آفیسر کے حکم …

مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کا راج، اسلام آباد میں ہیٹ اسٹروک کا خدشہ

دوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جب کہ سندھ، پنجاب، ڈی آئی خان، سبی، مکران ڈویژن میں موسم شدید گرم رہے گا۔

مزید پڑھیں

کراچی میں سال کا گرم ترین دن ، دن 12 بجے ہی پارہ 44 ڈگری تک جاپہنچا

معالجین کا کہنا ہے کہ ہیٹ ویوکے دوران خاص طورپرروزے کی حالت میں شہری خصوصی احتیاط کریں، صبح 9 بجے سے 4 بجے تک گھروں سے بلاضرورت باہرنکلنے سے گریزکیا جائے، اس کے علاوہ باہرنکلتے وقت چھتری استعمال کریں اورسرپر گیلا کپڑا رکھیں۔

مزید پڑھیں

آج سال کا گرم ترین دن مگر پھر بھی۔۔۔ مریم نواز کی ایسی بات کہ ہرکوئی اپنا سرپیٹ لے

آج لاہور اور کراچی سمیت ملک کے مختلف حصو ں میں سورج نے آگ برسانا شروع کردی جس کے باعث پاکستانیوں کو روز مرہ کے کام میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا ،ایسی سخت صورتحال میں مریم نواز بھی میدان میں آگئیں ،ان کا کہنا ہے آج گرم دن …

مزید پڑھیں