Tag Archives: گرفتاری

آصف زرداری کی دوسرے کیس میں بھی گرفتاری ظاہر

آصف زرداری کی دوسرے کیس میں بھی گرفتاری ظاہر

اسلام آباد: نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں زیر حراست سابق صدر آصف زرداری کی دوسرے کیس میں بھی گرفتاری ظاہر کردی۔ آصف زرداری احتساب عدالت میں پیش ہوں گے تو نیب کی جانب سے پارک لین کیس میں بھی ان کا جسمانی ریمانڈ طلب کیا جائے گا گزشتہ ہفتے …

مزید پڑھیں

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی گرفتاری کے بعد چار کروڑ سائبر حملے

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی گرفتاری کے بعد چار کروڑ سائبر حملے

کیوٹو: ایکواڈور حکام کا کہنا ہے کہ وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی لندن میں سفارت خانے سے گرفتاری کے بعد ان کے سرکاری اداروں کی ویب سائٹس پر چار کروڑ سے زائد سائبر حملے ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایکواڈور کے نائب وزیر اطلاعات پیٹریسیو رئیل کا …

مزید پڑھیں

گیٹ وک ڈرونز، برطانوی پولیس نے جوڑے کی گرفتاری پر معذرت کرلی

گیٹ وک ڈرونز، برطانوی پولیس نے جوڑے کی گرفتاری پر معذرت کرلی

لندن: سسیکس پولیس کے چیف کانسٹیبل نے گیٹ وک ایئرپورٹ پر ڈرونز اڑانے کے الزام میں گرفتار جوڑے سے معذرت کرلی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سسیکس پولیس کے چیف کانسٹیبل نے کہا ہے کہ وہ گیٹ وک ایئرپورٹ پر افرا تفری میں ایک جوڑے کو 36 گھنٹے تک حراست …

مزید پڑھیں

علی رضا عابدی کے قتل سے متعلق اہم پیش رفت

کراچی :سابق رکن اسمبلی علی رضا عابدی قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی سابق رکن اسمبلی علی رضا عابدی قتل کیس میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے ادارے مبینہ ملزمان تک پہنچ گئے۔ ملزمان کی گرفتاری گزشتہ ہفتے بیرون ملک سے کراچی آنے جانے والے مسافروں …

مزید پڑھیں

قائم علی شاہ کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی

قائم علی شاہ کی ضمانت قبل از گرفتاری, کی ,درخواست منظور, کرلی

کراچی: سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے زمین کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس میں ضمانت قبل ازگرفتاری کے لیے درخواست دائر کی قائم علی شاہ کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیب نے 18 دسمبر کو کال اپ نوٹس بھیجا ہے، انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کو مطلوب: منشا بم گرفتاری دینے سپریم کورٹ پہنچ گئے

,پنجاب پولیس ,کو ,مطلوب: منشا بم ,گرفتاری, دینے ,سپریم کورٹ, پہنچ ,گیا

اسلام آباد: پنجاب پولیس کو زمینوں پر قبضوں کے الزام سمیت 80 مقدمات میں مطلوب منشا بم گرفتاری دینے کے لیے سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ عدالت پہنچنے پر منشا بم نے گرفتاری دینے کے لیے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے چیمبر میں گئے، اس دوران انہوں نے سرخ کارڈ …

مزید پڑھیں

شہبازشریف کی گرفتاری پر احتجاج: لیگی ایم این اے، ایم پی اے سمیت کارکنان پر مقدمہ

,شہبازشریف, کی ,گرفتاری, پر, احتجاج,: لیگی ایم این اے، ایم پی اے ,سمیت, کارکنان, پر, مقدمہ

لاہور: پولیس نے شہبازشریف کی گرفتاری پر احتجاج کرنے والے (ن) لیگی کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ نیب نے گزشتہ روز سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کیس میں گرفتار کیا جس پر مسلم لیگ (ن) کی جانب سے سخت …

مزید پڑھیں

شہباز شریف کی گرفتاری: پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

,شہباز شریف, کی ,گرفتاری: پنجاب اسمبلی, میں, مذمتی قرارداد ,جمع

لاہور: اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کروادی گئی۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی قرارداد میں شہباز شریف کی گرفتاری کی مذمت کی گئی اور …

مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری سے دنیا میں منفی تاثر جائے گا، بلاول بھٹو

اپوزیشن لیڈر, کی, گرفتاری, سے, دنیا, میں, منفی تاثر, جائے, گا، بلاول بھٹو,

سرگودھا: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری سے دنیا میں منفی تاثر جائے گا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے تسلیم کیا کہ وہ شہباز شریف کے خلاف مقدمے کی نوعیت …

مزید پڑھیں

(ن) لیگ نے شہبازشریف کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ملک دشمنی قرار دے دی

(ن) لیگ نے شہبازشریف, کی, گرفتاری, سیاسی انتقام ,اور, ملک دشمنی, قرار ,دے دی

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے نیب کی جانب سے شہباز شریف کی گرفتاری کو مذمت کرتے ہوئے کہا  کہ صاف پانی کیس میں بلا کر آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں گرفتاری مضحکہ خیز اور غیر قانونی ہے۔ مریم اورنگزیب کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا …

مزید پڑھیں