Tag Archives: گاڑیاں

کراچی کے علاقے غنی چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے غنی چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی: کے علاقے غنی چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے، رنگ بنانے والی فیکٹری میں لگی آگ نے قریب ہر چیز کو جلا کر راکھ کردیا آگ بجھانے کیلئے شہر بھر سے فائربریگیڈ کی گاڑیاں طلب کرلی گئیں، فائربریگیڈ حکام نے آگ کو تیسرے درجے …

مزید پڑھیں

حب ندی پر کراچی اور بلوچستان کو ملانے والا پل خستہ حال ہوگیا

حب ندی پر کراچی اور بلوچستان کو ملانے والا پل خستہ حال ہوگیا

کراچی: حب ندی پر کراچی اور بلوچستان کو ملانے والا پل خستہ حال ہوگیا، کئی سال سے مرمت نہ ہونے کے باعث پل ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے پل کے گرنے کاخدشہ ہے، جبکہ کئی سال سے مرمت نہ ہونے پرپل کی بنیادیں کمزور ہوگئی ہیں پل سے کوئٹہ، گوادر، …

مزید پڑھیں

ایدھی فاؤنڈیشن کا ہیلپ لائن نمبر خراب ہو گیا

ایدھی فاؤنڈیشن کا ہیلپ لائن نمبر خراب ہو گیا

کراچی: ایدھی فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ ایدھی ایمبولینس سروس 115 اور انفارمیشن بیورو کے دیگر تمام فون نمبرز بند ہیں ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق فون نمبرز بند ہونے سے شہر میں ایمبولینس سروس معطل ہو چکی ہے گزشتہ دنوں کراچی میں موسلادھار بارش کے بعد شاہراہوں پر پانی جمع …

مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کتنی لگژری گاڑیاں خرید رہی ہے

پنجاب حکومت کتنی لگژری گاڑیاں خرید رہی ہے

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے کورونا ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی پنجاب اور سندھ نے گزشتہ روز نئی گاڑیوں کی خریداری کی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کرائی تھیں۔ پنجاب حکومت نے گاڑیوں کی خریداری کے …

مزید پڑھیں

پاکستان میں گاڑیاں بنانے والی بڑی غیر ملکی کمپنی بند ہونے کا خدشہ

پاکستان میں گاڑیاں بنانے والی بڑی غیر ملکی کمپنی بند ہونے کا خدشہ

اسلام آباد: پاکستان آٹوموبیل انڈسٹری سنگین بحران کی لپیٹ میں آ گئی ہے، ملک کے بڑے بڑے کار مینوفیکچرنگ پلانٹس نے جزوی بندش کا آغاز کر دیا ہے۔  اگر حکومت نے ہنگامی اقدامات نہ اٹھائے تو قومی آٹوموبیل انڈسٹریل مکمل طور پر بند ہونے کا اندیشہ پیدا ہو گیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

سوزوکی نے آخرکار مہران کی تیاری روکنے کا اعلان کردیا

پاکستان میں اسمبل ہونے والی آئیکونک سوزوکی مہران 800 سی سی کا 30 سالہ سفر اپریل 2019 میں اختتام پذیر ہوجائے گا۔ پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ (پی ایس ایم سی ایل) نے 5 ستمبر کو مہران سی بی 308 وی ایکس آر ماڈل کو ختم کرنے کا اعلان کیا …

مزید پڑھیں

18 کروڑ روپے مالیت کی 18 قیراط سونے کی لگژری کار لیمبورگینی پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: سونے کی لگژری کار لیمبورگینی ایونٹیڈر پاکستان پہنچ گئی۔ لیمبورگینی ایونٹیڈر (ایس کے ایم کے ایڈیشن) لگژری گاڑی 3 روز قبل برطانیہ سے دبئی درآمد کی گئی تھی جو اب اسلام آباد پہنچی ہے۔ یہ گاڑی 18 قیراط سونے سے بنائی گئی ہے جس کی قیمت 18 کروڑ روپے …

مزید پڑھیں

’کلاشنکوف‘ کمپنی نے بجلی بھری ’الیکٹرک سپر کار‘ بھی بنالی

ماسکو: مشہورِ زمانہ مشین گن اے کے 47 المعروف ’’کلاشنکوف‘‘ کے خالق، روسی اسلحہ ساز ادارے نے اپنی معمول کی روِش چھوڑ کر ایک بالکل ہی مختلف کام کیا ہے: اس ادارے نے ایک نئی ’’الیکٹرک سپر کار‘‘ پیش کردی ہے۔ خبروں کے مطابق ’کلاشنکوف‘ نے ماسکو میں ہونے والی دفاعی …

مزید پڑھیں

مہران کے مقابلے پر ’سستی اور بہترین‘ پاکستانی گاڑی مارکیٹ میں آنے کو تیار

لاہور: موٹرسائیکلیں بنانے والی کمپنی یونائیٹڈ آٹو اگلے ماہ مارکیٹ میں سوزوکی مہران کے مقابلے پر ایک گاڑی براوو میدان میں لانے والی ہے۔ پرو پاکستانی کی ایک رپورٹ کے مطابق 800 سی سی کی ہیچ بیک گاڑی یکم ستمبر کو متعارف کرائی جارہی ہے اور کمپنی کا دعویٰ ہے …

مزید پڑھیں

بیوروکریٹس میں تناؤ، آٹو سیکٹر تذبذب کا شکار

کراچی: پاکستان میں آٹو موبائل سیکٹر حکومت کی جانب سے ٹیکس نادہندہ گان کو گاڑی کی فروخت پرعائد پابندی کے بعد تذبذب کا شکار نظر آرہا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق فائنانس ایکٹ 2018 کے تحت کسی بھی ٹیکس نادہندہ کو گاڑی کی فروخت نہیں کی جاسکتی۔ تاہم …

مزید پڑھیں