Tag Archives: کے پی کے اور فاٹا

محرم الحرام میں عوام تفرقہ ڈالنے والوں سے ہوشیار رہیں، چیف کیپٹل پولیس آفیسر پشاور

پشاور: چیف کیپٹل پولیس آفیسر پشاور محمد طاہر خان نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران سکیورٹی صورتحال اور امن و امان کی فضاء برقرار رکھنے کیلئے تمام مسالک کی باہمی ہم آہنگی انتہائی ضروری ہے، محرم الحرام کا احترام تمام مسلمانوں کیلئے یکساں ہے اور اس کے احترام …

مزید پڑھیں

کے پی کے اور فاٹا کے عوام نے دہشت گردوں کو پیچھے دھکیل دیا ہے ،قبائلی علاقوں میں نفرا سٹرکچر دوبارہ تعمیر کیا جائے گا:آرمی چیف

پشاور : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ کے پی کے اور فاٹا کے عوام دہشت گردوں کےخلاف غیرمتزلزل عزم کےساتھ کھڑے ہیں ،صوبے کے عوام نے دہشت گردوں کو تنہا کردیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق کور ہیڈ کواٹرز پشاور میں خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی …

مزید پڑھیں